Hadees About Jahannam

List of Hadees About Jahannam available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees About Jahannam from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

جہنم سے متعلق احادیث

Sunan An Nasai Hadith No. 3117

اللہ کے راستے کا غبار اور جہنم کا دھواں کسی مسلمان شخص کے پیٹ میں اللہ عزوجل اکٹھا نہ کرے گا، اور نہ ہی کسی مسلمان کے دل میں اللہ پر ایمان اور بخالت ( کنجوسی ) کو اللہ تعالیٰ ایک ساتھ جمع کرے گا۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 3109

اللہ کے خوف سے رونے والے کو جہنم کی آگ اس وقت تک لقمہ نہیں بنا سکتی جب تک کہ ( تھن سے نکلا ہوا ) دودھ تھن میں واپس نہ پہنچا دیا جائے ۱؎، اور کسی مسلمان کے نتھنے میں جہاد کے راستے کا غبار اور جہنم کا دھواں کبھی اکٹھا نہیں ہو سکتے ۲؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 1311

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تم میں سے کوئی تشہد پڑھے، تو وہ چار چیزوں سے اللہ کی پناہ چاہے: جہنم کے عذاب سے، قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنے سے، اور مسیح دجال کے شر سے، پھر وہ اپنے لیے جو جی چاہے دعا کرے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 2517

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے بھی کسی مسلمان ( غلام ) کو آزاد کیا تو اللہ تعالیٰ اس غلام کے جسم کے ہر عضو کی آزادی کے بدلے اس شخص کے جسم کے بھی ایک ایک عضو کو دوزخ سے آزاد کرے گا۔ سعید بن مرجانہ نے بیان کیا کہ پھر میں علی بن..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 3415

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے گویا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ غٹ غٹ اتارتا ہے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 1251

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کیا کوئی وقت اللہ تعالیٰ کے نزدیک دوسرے وقت سے زیادہ محبوب و پسندیدہ ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں، رات کا بیچ کا حصہ، لہٰذا اس میں جتنی نمازیں چاہتے ہو پڑھو، یہاں تک کہ صبح..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3482

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” ( بنی اسرائیل کی ) ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا تھا جسے اس نے قید کر رکھا تھا جس سے وہ بلی مر گئی تھی اور اس کی سزا میں وہ عورت دوزخ میں گئی۔ جب وہ عورت بلی کو باندھے ہوئے تھی تو اس نے اسے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3334

اللہ تعالیٰ ( قیامت کے دن ) اس شخص سے پوچھے گا جسے دوزخ کا سب سے ہلکا عذاب کیا گیا ہو گا۔ اگر دنیا میں تمہاری کوئی چیز ہوتی تو کیا تو اس عذاب سے نجات پانے کے لیے اسے بدلے میں دے سکتا تھا؟ وہ شخص کہے گا کہ جی ہاں اس پر اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ جب..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3263

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بخار جہنم کی بھاپ کے اثر سے ہوتا ہے اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو۔“ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3239

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”شب معراج میں، میں نے موسیٰ علیہ السلام کو دیکھا تھا، گندمی رنگ، قد لمبا اور بال گھونگھریالے تھے، ایسے لگتے تھے جیسے قبیلہ شنوہ کا کوئی شخص ہو اور میں نے عیسیٰ علیہ السلام کو بھی دیکھا تھا۔ درمیانہ قد، میانہ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Jahannam Pages

Hadees about Jahannam

The Quran uses several different terms and phrases to refer to hell. Hadith literature gives expanded details and descriptions of Jahannam. Hell will be occupied by those who do not believe in Islamic Monotheism (One ALLAH), have disobeyed His laws, and/or reject His messengers. Quran has mentioned about the Punishments in Jahannam that sinners would face. Prophet Muhammad (PBUH) mentions many times in hadees about Jahannam, description of Jahannam, levels of Jahannam, and lowest punishment in Jahannam. Jahannam is considering to be the place of punishment for evildoers.

Almighty Allah mentioned in many Quranic verses about Jahannam. Ahdees about Jahannam also support the Quranic narratives as we can find many hadees about Jahannam. On this page, all Hadith on Jahannam can be found. People looking for Hadees related to Jahannam can be seen here in Urdu. Hamariweb has developed this page to cater to the needs of its users.