روح و جسم کی بیماریاں

آپ کی روح کو غذا کی کمی کی وجہ مندرجہ ذیل بیماریاں ہیں:

(1) ایماں کا کینسر (2) غیر الله پر تقوی (3) مایوسی (4) کافروں کی پیروی (5) جھوٹ بولنا (6) بے حسی (7) غفلت (8) سوچ میں ناپختگی (9) دین کے نام پر قتل ناحق (10) بےحیائی----یہ بیماریاں بڑی ہیں۔

اب روح کی کمزوری کے اثرات جسم پر:

(1) ڈپریشن (2) جسمانی کمزوری (3) دل کی کمزوری (4) دماغ کی کمزوری (5) اعصاب کی کمزوری (6) نسیان کی بیماری (7) مختلف دردیں (9) بےرونق چہرہ (10) سستی

تجویز:آپ کی روح جسم میں سیل کی مانند ہے، اگر سیل کمزور تو مشین کمزور ہو گی۔ سیل طاقت ور تو مشین طاقت ور۔ الله کا ذکر جاری کریں درود شریف کی کثرت، نماز کی پابندی کریں۔ مرشد کامل پکڑیں تاکہ رہنمائی ہو۔
Nabeel
About the Author: Nabeel Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.