چیئر مین صاحب فواد کو نوٹس سے کام نہیں چلے گا!

 فواد چوہدری نے میڈیا پرآکراپنی حکومت کی ترجمانی کرتے ہوئے بغیرکسی لگی لپٹی کےاپنی حکومت اور نیب کے روئیے پر صاف صاف بتا دیا کہ نیب جوکچھ کررہی ہےاس میں حکومت(اوپروالوں) کا مکمل ہاتھ ہےاورحکومت اس معاملےسے کسی طرح بری الزمہ نہیں ہے۔اس حوا لےسےماضی کےچیف اورموجودہ نیب کی کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔حکومت میں اکثریت گندے انڈوں کی ہے مگر پھر بھی وہ پاک پوتر ہیں۔ سلیکٹیڈ لوگوں کے خلاف معاملات نمٹائےجارہے ہیں۔ حکومت میں بھرا ماشل لائ اورنام نہادجمہوری گرگوں کے گندپر ہاتھ اس لئے نہیں ڈالاجا رہا ہے کہ کہیں نا اہلو سلیکٹیڈ حکومت دھڑام سے گر کر چاروں خانے چت نہ ہوجائے۔

Prof Dr Shabbir Ahmed Khursheed
About the Author: Prof Dr Shabbir Ahmed Khursheed Read More Articles by Prof Dr Shabbir Ahmed Khursheed: 285 Articles with 188473 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.