پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کڑا امتحان کیوں اور کس کے لیے؟

آج ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان کا سامنا نیوزی لینڈ سے ہوگا- آج کا میچ بھی پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ سیمی فائنل تک پہنچنے کے لیے پاکستان کو آج کا میچ بھی جیتنا لازمی ہے-

آج کے میچ میں کس کا پلڑا بھاری ہوسکتا ہے اور پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟ یہ ہم جانیں گے مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈان نیوز کے سینیر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالغفار کی زبانی---
 


آج پاکستان کا کڑا امتحان ہے کیونکہ ایک تو پاکستانی ٹیم کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں اور دوسرا سامنے وہ ٹیم ہے جو پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے آئی ہے-

اس وقت پاکستان کے لیے سب سے بڑا چیلنچ نیوزی لینڈ کی باؤلنگ ہوگی کیونکہ نیوزی لینڈ اپنی خطرناک باؤلنگ سے پاکستان کی بیٹنگ لائن کے لیے کئی مشکلات کھڑی کر سکتا ہے-
 

image


اس کے علاوہ پاکستان کو بھی آج بیٹنگ٬ باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا کیونکہ کسی ایک شعبے میں بھی کمزور ثابت ہونا نیوزی لینڈ کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا-

YOU MAY ALSO LIKE:

The first ever World Cup clash between the two sides produced a surprising result. With Pakistan being a formidable unit and New Zealand still finding their feet in international cricket, not many expected the latter to win.