بابراعظم نیا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

آسٹریلیا کے خلاف جاری ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ کے دوران پاکستان کے نوجوان بلے باز بابر اعظم ایک نیا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں-
 

image

بابر اعظم اس میچ کے دوران دنیا کے پانچویں ایسے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہیں ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز حاصل ہے- بابر اعظم نے یہ ریکارڈ 21ویں میچ میں قائم کیا-

پاکستانی کھلاڑی بابر اعظم کو یہ اعزاز حاصل کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مبارک باد بھی پیش کی گئی ہے-
 

image

اس سے قبل ویسٹ کے سابق عظیم کرکٹر ویوین رچرڈز٬ انگلینڈ کے جوناتھن ٹروٹ اور کیون پیٹرسن اور جنوبی افریقا کے کوئنٹن ڈی کوک بھی 21 میچوں میں ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Babar Azam became the first Pakistani to join the list of joint-fastest player in history to score 1,000 career runs in one-day international cricket. The exclusive club includes Sir Viv Richards (West Indies), Kevin Pietersen (England), Jonathan Trott (England) and Quinton de Kock (South Africa) who reached the milestone of 1,000 runs in 21 innings.