پاکستان میں تعلیمی نظام کی حالتِ زار چند تصاویر کے آئینے میں

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کے موجودہ تعلیمی نظام میں بےشمار خامیاں موجود ہیں جن کی اصلاح کرنے کی اس وقت اشد ضرورت ہے- ملک میں تعلیمی نظام کی ناکامی کی وجوہات میں سب سے بڑی وجہ یکسانیت کی کمی ہے- اس وقت پاکستان میں 5 سے زائد تعلیمی نظام موجود ہیں جن میں سرکاری اسکول٬ نجی اسکول٬ مدارس٬ وفاقی اسکول اور وہ اسکول جو بین الاقوامی سسٹم کے تحت قائم ہیں جسے او لیول یا اے لیول وغیرہ- یہاں چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو پاکستان کے تعلیمی نظام کی خامیوں کی عکاسی کرتی ہیں-
 

image
حکومت کی لاپرواہی کی وجہ سے بہت سے والدین اپنے بچوں کو تعلیم دلانے سے قاصر ہیں-
 
image
سرکاری اسکول میں طالبعلموں کو کیسے مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے!
 
image
نجی اسکول میں پڑھانے کے لیے والدین کو پائی پائی قربان کرنی پڑتی ہے-
 
image
سرکاری اسکولوں میں استادوں کی پڑھانے میں عدم توجہی ایک بڑا المیہ ہے-
 
image
طالبعلموں کی تحقیقی اور تخلیقی صلاحیتوں کو کچل دیا جاتا ہے-
 
image
امتحان صرف آپ کی یادداشت کا ہوتا ہے ذہانت کا نہیں-
 
image
ایسے تعلیمی نظام سے صرف معمولی ذہن ہی پیدا ہوسکتے ہیں-
 
image
مختلف تعلیمی نظام کی وجہ سے مختلف اقسام کے دماغ ہی جنم لیتے ہیں-
 
image
کیا آپ تعلیمی اداروں میں ایسی غیر نصابی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں؟
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Its quite apparent that education system in Pakistan, currently, is not in its best condition and it needs many reforms at ground level. One of the reasons behind the failure of education system in the country is lack of uniformity. There are more than 5 education systems currently followed in the country public schools, private schools, Islamic schools (madrassa), federal schools, schools following international system (o-levels/a-level) etc.