کیا ویلنٹائن ڈے منانا صحیح ہے؟ ہر سال 14 فروری کو منایا جانے والا یہ دن “ ویلنٹائن ڈٰے “ یا “ یومِ محبت “ پہلے پہل صرف عیسای مزہب کے پیروکارو میں، یورپ ہی میں منایا جاتا تھا اور اب کمرشلزم اور کمیونیکیشن میں حد درجہ ترقی کی بدولت دنیا بھر میں یہ تہوار منایا جاتا ہے۔ سب سے اہم تاریخی روایات کے مطابق یہ دن مذہبِ عیسائیت کے ابتدائی “ شہداﺀ “ میں شامل پوپ ویلنٹائن سے منسوب دن ہے۔ جس کو بادشاہ روم نے بت پرستی چھوڑ کر عیسائیت اختیار کرنے کے جرم میں سزائے موت دی تھی- لیکن جب خود رومانیوں نے عیسائیت کو قبول کیا تو انہوں نے پوپ ویلنٹائن کی سزائے موت کے دن کو “ یوم شہید محبت “ کہہ کر اپنی عید بنا لی گویا٬ مذہبِ عیسائیت میں “ یوم محبت “ سے ایک اور عید کا آغاز ہوا- مسلم دنیا میں بیشمار نوجوان اس دن کو “ یوم محبت “ کے طور پر مناتے ہین جن کی مخالفت کئ طرح کے افراد کی جانب سے کی جاتی ہے۔۔۔ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟
ڈاکٹر عافیہ کو مجرم قرار۔۔۔۔۔ امریکہ نے انصاف کی دھجیاں بکھیر دیں۔۔۔۔! امریکی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کو مجرم قرار دے دیا- ان پر امریکی فوجی حملے سمیت 7 الزامات تھے- جس پر جیوری نے اپنے فیصلے میں ان پر لگائے گئے 7 الزامات میں مجرم قرار دے دیا-
درجن سے زائد قیمتی اور معصوم جانوں کا ضیاع ذمہ دار کون۔۔۔۔۔؟؟؟؟ میاں چنوں موسیٰ ورک کے قریب ریلوے پھاٹک پر کوئٹہ سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور اسکول وین کے حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ رکن قومی اسمبلی اسلم بودلہ کے مطابق علاقے
پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف شرمناک شکست !! پاکستان کرکٹ کا جنازہ٬ 3 جنوری کو جب پاکستان کے بالروں نے آسٹریلیا کو صرف 127 رن پر آؤٹ کر دیا تو پوری قوم مسلسل 4 دنوں تک ایک سنہری جیت کی منتظر رہی- مگر چوتھے دن پاکستانی ٹیم نے اپنی نااہلی کے باعث ایک آسان ہاتھ آئی ہوئی جیت کو شکست میں بدل دیا-
ناکارہ مرد وں کے پیچھے بھی خواتین ہی کا ہاتھ ۔۔۔۔ !! کہاوتیں کبھی کبھی الٹ بھی ہوجاتی ہیں۔ برطانوی ماہرین کے مطابق صر ف کامیاب مردوں کے پیچھے ہی کسی عورت کا ہاتھ ہونا لازمی نہیں، بلکہ بیکار حضرات کے پیچھے بھی خواتین ہی کارفرما ہوتی ہیں۔
کیا ہم حالتِ جنگ میں ہیں؟ ذمہ دار کون؟ جہاں پرائے تو دشمن ٹھہرے ہی ہوں وہیں اپنے بھی دشمن بن جائیں تو ایسی مظلوم قوم کا کیا حال ہوگا؟ آج ہر طرف ملک میں خوف و ہراس کی فضاﺀ قائم ہے- جہاں عوام کو سیکورٹی مہیا کرنے والے خود اپنی حفاظت سے قاصر ہوں٬ معصوم طلباﺀ اپنی تعلیم گاہوں میں نشانہ بنائے جا رہے ہوں
گھڑیاں آگے پیچھے کرنے کا کھیل - عوام کو کوئی فائدہ؟ بجلی کا بحران تو اپنی جگہ قائم ہے لیکن گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے سے عوام کو بجائے کسی فائدے کے مستقل نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- پورا ملک پرانے اور نئے ٹائم میں تقسیم ہے٬ مارکیٹس رات گئے تک کھلی ہیں
قائد اعظم عظیم رہنما٬ جسونت سنگھ کا اعتراف اور بی جے پی کا انتہا پسندانہ ردِ عمل! انڈیا کی انتہا پسند پارٹی بی جے پی نے پارٹی کے سینئیر رہنما اور سابقہ وزیر خارجہ جسونت سنگھ کو اپنی کتاب میں قائد اعظم کو عظیم رہنما قرار دینے پر اپنی پارٹی سے بے دخل کردیا اور اپنے حلقے
وکلا کا پولیس افسر پر سرعام تشدد اور عدلیہ کے آزاد ہونے کا واضح ثبوت۔۔۔۔! دیکھا جا رہا ہے کہ جب سے عدلیہ بحال ہوئی ہے تب سے وکیل حضرات آئے دن کوئی نہ کوئی نیا کارنامہ سرانجام دے رہے ہیں کبھی فیصل آباد میں بجلی کے محکمے سے ان کی ڈنڈہ برداری چل رہی ہے تو کبھی اپنے
بچے دو ہی اچھے۔۔! اب بچوں پر بھی ٹیکس کی تجویز ؟؟؟؟ ایسا لگتا ہے کہ ہماری گورنمنٹ کے پاس اب ٹیکس لگانے کی کوئی بھی جگہ نہیں رہی اس لیے اب انہوں نے بچوں کی پیدائش پر ٹیکس لگانے پر غور کرنا شروع کردیا ہے اسی لیے ایک دفعہ پھر بچے دو ہی اچھے کے نعرے
بجلی کی قیمت میں سترہ فیصد اضافہ - عوام ایک بار پھر لاچار۔۔۔ حکومت کی جانب سے بجلی کی مد میں دی جانے والی پینسٹھ ارب روپے کی سبسڈی واپس لینے کے فیصلے کے بعد بجلی کی قیمت آئندہ برس بیس فیصد تک بڑھا دی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں یکم جولائی
ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس - صحیح یا غلط ؟؟؟ وفاقی بجٹ میں موبائل فون ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس لگایا گیا ہے جس سے نوجوان خاص طور پر پریشان نظر آتے ہیں- موبائل کمپنیاں حکومت کی اس پیشکش سے کافی ناراض ہیں اور ان کا کہنا ہے
امریکی امداد - کیا عوام کو کوئی فائدہ؟ پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ میں ساتھ دینے پر امریکہ کی طرف سے مالی امداد کا سلسلہ گزشتہ کئی سال سے جاری ہے اور یہ امداد کئی بلین ڈالر تک پہنچ چکی ہے- پاکستان اب امریکہ سے امداد حاصل کرنے والے
بجلی کا بحران اور گھڑی کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے! ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور پورے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے۔ حالانکہ کہ ابھی گرمیوں کا آغاز ہی ہے لیکن ابھی سے بارہ بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے
ہمارے سیاستدانوں نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا- آپ کی رائے؟ موجودہ ملکی صورتحال اور سیاسی ابتری کو دیکھتے ہوئے ہر خاص و عام پاکستانی یہ کہہ سکتا ہے کہ ہمارے سیاستدانوں نے تاریخ سے صرف اتنا ہی سبق سیکھا ہے کہ انہوں نے اب تک کچھ نہیں سیکھا-
شریف برادران کی نا اہلی - آپ کی رائے سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ اس کے علاوہ میاں شہباز شریف کے بطور وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کے الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکشین بھی منسوخ کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صوبے میں گورنر راج نافذ کرنے کا فیصلہ بھی ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کیا گیا۔
کیا ویلنٹائن ڈے منانا صحیح ہے؟ ہر سال 14 فروری کو منایا جانے والا یہ دن “ ویلنٹائن ڈٰے “ یا “ یومِ محبت “ پہلے پہل صرف عیسای مزہب کے پیروکارو میں، یورپ ہی میں منایا جاتا تھا اور اب کمرشلزم اور کمیونیکیشن میں حد درجہ ترقی کی بدولت دنیا بھر میں یہ تہوار منایا جاتا ہے۔
پاکستانی کرکٹ کا زوال اور نیا کیپٹن پاکستان کی کرکٹ ہاکی اور اسکوائش کی طرح زوال کی طرف بڑھتی جا رہی ہے- پاکستان اور سری لنکا کے آخری میچ میں پاکستان کی شرمناک شکست اور وہی ہمیشہ کی طرح کوئی اس ہار کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں٬ کوئی کیپٹن کو غلط
ڈرون حملوں کا انعام! رچرڈ باﺅچر کے لئے ہلال قائد اعظم کا اعزاز صدر آصف علی زرداری نے امریکی نائب وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز دیا ہے-دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے رچرڈ باﺅچر کو صدر کی جانب سے ہلال قائد اعظم کا اعزاز دینے پر سخت تنقید اور تحفظات کا اظہار کیا ہے-
اسرائیلی بدمعاشی: خونِ مسلم اتنا سستا کیوں؟ یہ بات اب مکمل طور پر عیاں ہوچکی ہے کہ اسرائیل کی سربراہی میں امریکہ و یورپ مسلمانوں کے ساتھ کھلی دشمنی پر اتر آئے ہیں انتہائی ترقی یافتہ اور “مہذب“ کہنے والی اقوام اسرائیل کی اس بہیمانہ جارحیت٬ جس میں انیس دن کے اندر 1000 سے زائد افراد بمعہ خواتین اور بچوں کے ہلاک کر دیے گئے