کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ: ضمنی امتحانات کے نتائج

image

کراچی۔اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ آرٹس

ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپس کے ضمنی امتحانات برائے 2015ء

کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات 4 فروری 2016ء کو دوپہر دوبجے کیا جارہا ہے۔

مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.