کراچی…… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات ہدایت اﷲ
انصاری نے تمام سربراہان مدارس وطلباء و طالبات کو مطلع کیا ہے کہ نویں اور
دسویں کے جاری سالانہ عملی امتحانات 23مئی 2016کو شبِ برأت ہونے کی وجہ سے
ملتوی کر دیئے گئے ہیں،لہٰذا ملتوی ہونے والے عملی امتحانات اب 25مئی کو
لئے جائیں گے۔