انٹرمیڈیٹ سال اول پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کی مارکس شیٹس

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2016ء کی مارکس شیٹس تیار ہیں،

 کالجوں کے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز جمعرات 29 دسمبر 2016ء سے بورڈ آفس کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.