ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چئیرمین ڈاکٹر سعید الدین نے کہا ہے کہ میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر و پرائیوٹ 2016 کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان جمعہ 6 جنوری 2016 کو سہہ پہر 3 بجے کیا جائے گا-
مذکورہ نتائج ہماری ویب (Hamariweb.com) پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں-