کراچی ……ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون (نہم جماعت) سائنس گروپ ریگولر 2017کے امیدواروں کے نتائج کا اعلان جمعہ 3نومبر2017کو صبح11بجے کیا جا رہا ہے۔
یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-