اے ون گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ کو کیش پرائز دینے کا شیڈول جاری

image
کراچی ……ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس 2017میں اے ون گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ کو کیش پرائز ایوارڈ دینے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ لازماً خود آکر اوریجنل ایڈمٹ کارڈ اور مارکس شیٹ کے ساتھ چیک کی وصولی کیلئے بورڈ آفس کے ریسرچ سیکشن گراؤنڈ فلور میں فارم جمع کرانے کے بعد دیئے گئے شیڈول کے مطابق صبح 9:30بجے 1بجے تک جبکہ سہ پہر 2جیسے شام6 بجے تک چیک حاصل کر سکتے ہیں۔ چیئرمین بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کے اکاؤنٹ کسی بھی بینک میں کھلوا کر کیش حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح 10جولائی کو 758 سے 775، سہ پہر 749 سے757 تک، صبح11جولائی کو 743 سے 748 سہ پہر737 سے 748تک ،صبح 12جولائی کو 732 سے 736 ، سہ پہر 728 سے 731 تک،صبح 13 جولائی کو724 سے 727 ،سہ پہر720 سے 723 تک ، صبح14 جولائی کو6 71 سے 719 ، سہ پہر 712 سے 715تک،صبح 15 جولائی کو 708 سے 711 ، سہ پہر 704 سے 707 تک،صبح 16 جولائی کو 700 سے 703، سہ پہر 696سے 699 تک،صبح 17جولائی کو 693سے 695، سہ پہر690سے 692 تک،صبح 18 جولائی کو 688 سے 689 ، سہ پہر 686 سے 687 تک،صبح 19جولائی کو 684 سے 685 ، سہ پہر 682 سے 683تک،صبح 20جولائی کو 680سے 681، سہ پہر 678 سے 679 تک اور 21 جولائی کوصبح 675 سے 677 تک اپنے چیک وصول کر سکتے ہیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.