کراچی: کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے کامرس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل 16 اکتوبر 2018ء کو سہ پہر 3 بجے بورڈ کے کانفرنس روم میں کیا جائے گا۔

اس موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔طلباء یہ نتائج اعلان کے فوری بعد ہماری ویب پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.