Chicken Soya Sauce with Steamed Rice

Chicken Soya Sauce with Steamed Rice is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Soya Sauce with Steamed Rice with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Soya Sauce with Steamed Rice from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1140

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

ayesha from khi
چکن سویا ساس اسٹیم رائس کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. چکن ایک کلو
  2. دار چینی دو سے تین ٹکڑے
  3. تیز پتہ دو عدد
  4. (کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. تیل ایک کپ
  7. باسمتی چاول دو کپ
  8. :ساس کے لئے
  9. ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  10. سویا ساس آدھا کپ
  11. سرسوں کے بیج ایک چائے کا چمچ
  12. براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  13. نمک حسب ذائقہ
  14. سفید مرچ حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک پتیلی میں چھ سے آٹھ گلاس پانی ابال لیں۔
  • پھر چکن، دارچینی، تیزپتہ، کالی مرچ اور نمک شامل کردیں۔
  • جب گوشت گل جائے تو پتیلی سے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
  • گوشت کی یخنی کو ضائع نہ کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  • اب اسی یخنی میں چاول ابال لیں۔
  • ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں ابلے ہوئے چکن کو فرائی کرلیں یہاں تک کہ کرسپی اور سنہرا ہوجائے۔
  • ساس کے لئے: ایک پین میں ادرک لہسن پیسٹ، سویا ساس، سرسوں کے بیج، براؤن شوگر، نمک اور سفید مرچ ڈال دیں۔
  • اب اسے ابال آنے تک پکالیں۔
  • چکن کو پلیٹر میں سویا گریوی سے ٹاپنگ کرکے اسٹیم رائس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions