رنگت چٹی گوری و خوبصورت بنانے کا طریقہ
ہر کوئی پہلے سے زیادہ خوبصورت، دلکش، حسین و جمیل دکھنا چاہتاہے جس کے لئے نت نئے جتن بھی کرتا ہے اور بیش بہاپیسہ بھی خرچ کیا جاتا ہے ، لیکن اکثر کوئی خاطرخواہ نتیجہ نہیں نکلتا ۔ یہ ایسا طریقہ ہے۔ جس سے آپ کی رنگت مزید نکھر جائے گی اور خرچہ بھی کچھ نہیں ہوگا ۔
اس نسخہ کو بنانے کے لئے سیب ایک حصہ،اسٹرابیری دو سے تین عدد، شہد ایک کھانے کا چمچ ۔ ان تمام اجزاء کو گلینڈ کرلیں
پھر کریم کی طرح چہرے پر لگائیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں حیرت انگیز نتائج پائیں ۔