گھٹیا کے درد کا آسان علاج

image

میتھی دانہ سے گھٹیا کے درد کا آسان علاج

گھٹیا ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کی علامت میں ہاتھوں،پیروں کی انگلیوں کا مڑ جانا اور گھٹلیاں ہو جاناشا مل ہے ۔ اس مرض میں مردوں کی نسبت زیادہ تر خواتین شکار ہیں ۔جب درج ذیل امراض حد سے بڑھ جاتے ہیں تو آپ گھٹیا جیسے مرض کا شکار ہوجاتے ہیں اِن امراض میں سب اہم بچیوں میں لیکوریا کا ہونا ، چڑچڑاپن ، تھوڑا سا م کرکے تھک جانا ، ہیموگلوبن کا نہ بننا وغیرہ شامل ہیں ۔ اگر درج بالا علامات کا آپ بھی شکار ہیں تو فوری طور پر معالج سے رجوع کریں ۔

گھٹیا کے درد کو ختم کے لیے آپ کو درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

میتھی دانہ پاؤڈر(fenugreek seeds) ۔۔۔۔۔۔۔دو کھانے کے چمچ

چوپ چینی(China Root) ۔۔۔۔۔۔۔ایک کھانے کا چمچ

بنانے کا طریقہ

اچھی طرح مکس کرلیں

استعمال کا طریقہ

آدھ چائے والا چمچ صبح و شام پانی کیساتھ استعمال کریں ۔

نوٹ

۱۔ شروع کے کچھ دن تو درد میں افاقہ محسوس نہیں ہوگا ۔

۲۔ پندرہ دنوں میں درد کم ہونا شروع ہوجائے گا ۔

۳۔ مستقل استعمال سے انشاء اللہ درد ختم ہوجائے گا۔

You May Also Like :
مزید

Gathiya (Arthritis) Ka Desi Ilaj

Gathiya (Arthritis) Ka Desi Ilaj - Read the best tips, tricks & totkay of Health and Fitness. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Health and Fitness. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Health and Fitness. So, just read the informative content on Gathiya (Arthritis) Ka Desi Ilaj. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.