۔ اگر کوئی پھوڑا پکانا ہوتو پیاز کو توے پر گرم کرکے پھوڑے پر لگائیں ایک ہی رات میں پھوڑے کو پھاڑ دے گا ۔
۔ جگر کے مریض پیاز کو الگ سے فرائی کرکے رکھ لیں جب بھی کھانا پکائیں تو اس میں شامل کرلیں ۔
۔ اس سے چکنائی کا ریشو کم ہوگا اور جگر کے امر اض میں فائدہ ہوگا ۔
۔ ہری پیاز کے پتوں کو بطور سلاد استعمال کریں اس سے دل کی دھڑ کن کا علاج ہو سکتا ہے ۔
۔ معدے میں تیزابیت کو کم کرسکتی ہے اور ہائی بلڈپریشر کے مریضوں کے لئے بہت اچھی دوا ہے ۔