خواتین اب صرف ایک اجزاء کے ذریعے دودھ کو خراب ہونے سے بچا سکتی ہیں۔
دودھ کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے درجہ ذیل اجزاء فوری طور پر کام کرتی ہیں۔
اجزاء :
ا- دودھ
٢- میٹھا سوڈا
ترکیب :
دودھ کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے دودھ ابالنے سے قبل اس میں آدھا چمچہ میٹھا سوڈا ڈال دیں- پھر اس کو اچھی طرح سے ابال لیں ۔ اس عمل کے بعد دودھ کوایک دن تک محفوظ کرسکتے ہیں ۔