۔ گھر میں مختلف قسم کی بوتلیں اور جار خالی ہوتے رہتے ہیں جن کو یا تو ہم پھینک دیتے ہیں یا دھو کر مصالحے وغیرہ ڈالنے کے لئے رکھ لیتے ہیں ۔
۔ آئندہ اگر جام یا شہد کے جار خالی ہو جائیں تو ان میں ٹھنڈا دودھ ڈال کر ڈھکن مضبوطی سے بند کرکے خوب ہلائیں ۔
۔ جام کے پھل کی خوشبو یا رنگت دودھ میں شامل ہو کر اسے بہت مزے دار بنا دے گی اور بچے بڑے شوق سے یہ شیک پینا پسند کریں گے