محبت کی یادگار کا مقابلہ کرنے والا انوکھا محل

ہم سب نے بھارت میں واقع خوبصورت تاج محل کے بارے میں تو سن رکھا ہے جسے دیکھنے دنیا بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے لیکن یقیناً آپ نے ایک ایسے انوکھے اور پرکشش محل کے بارے میں کبھی نہیں سنا ہوگا جسے ہوا محل یا پیلس آف ونڈز کے نام سے جانا جاتا ہے-
 

image


1799 میں تعمیر ہونے والا یہ تاریخی محل بھارتی شہر جئے پور کے کنارے پر واقع ہے- اس محل کی شہرت کی وجہ اس کا دلچسپ اسٹرکچر٬ دلکش رنگ اور محل کی 953 کھڑکیاں ہیں-

اس محل میں ایک ایسا ٹاور بھی موجود ہے جہاں سے اردگرد کا مکمل مشاہدہ ممکن ہے- تاہم اس محل کے کمرے کچھ خاص بڑے نہیں ہیں-
 

image


یہ محل راجپوت فنِ تعمیر کی شاندار مثال ہے اور اس پرکشش ڈیزائن کے حامل محل کو دیکھنے والے کی سانسیں کچھ وقت کے لیے تھم سی جاتی ہیں-
 

image

اس محل کی اندرونی تزئین و آرائش بھی انتہائی اعلیٰ اور نفیس ہے جو کہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

We've all heard of the Taj Mahal, the beautiful palace in India that's become a tourist destination for people around the world. It's some of the most beautiful architecture on the planet, and it's no wonder that people flock to the city of Agra to bask in its glow. The palace you may not have heard of is the Hawa Mahal, about five hours away in the city of Jaipur. Also known as the Palace of Winds, it's a sight to behold.