گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ثقافتی ورثے سے متعلق نمائش کا
انعقاد کیا گیا۔ نمائش کا مقصد خطے کے مختلف ادوار کے تہذیب و تمدن کے بارے
میں آگاہی دینا تھا جس میں شہریوں اور غیر ملکیوں نے خاصی دلچسپی کا اظہار
کیا۔
|
|
بودھی ستوا کا مجسمہ۔
|
|
نمائش میں غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔
|
|
گندھارا تہذیب کا ایک قدیم مجسمہ
|
|
ایک غیر ملکی خاتون نوادارت کی عکس بندی کر رہی ہے۔
|
|
ہندی دیو مالا کی ایک دیوی پاروتی کا مجسمہ
|
|
زمانوں پہلے کی نوادرات دیکھنے والوں کی توجہ کا خاص مرکز تھیں۔
|
|
نمائش میں رکھا گیا انسانی شکل نما ایک قدیم مٹکا۔ |
|
گندھارا تہذیب کے مختلف ظروف۔
|
|
شائقین نے قدیم تہذیب کے مختلف نوادرات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
|
|
سونے کی پچی کاری سے مرصع خنجر۔
|
|
بدھ مت کے تاریخی اور قدیم مجسمے۔
|
|
مغلیہ فن مصوری کا ایک شاہکار۔
|
|
دوسری جنگِ عظیم میں استعمال ہونے والی مشین گن۔ |
Partner Content: VOA
|