ہر امریکی ریاست کی ایک حیران کن اور منفرد حقیقت

image

امریکہ ایک ایسا ملک ہے جس میں 50 ریاستیں قائم ہیں- دلچسپ بات یہ ہے کہ ہر امریکی ریاست ایک منفرد پہچان رکھتی ہے جس سے خود امریکی باشندے بھی پوری طرح واقف نہیں ہیں- ہم یہاں آپ کو چند امریکی ریاستوں سے متعلق ایسے حقائق بتائیں گے جو آپ حیران کر دیں گے-
 

image
امریکی ریاست الباما میں ایک ایسا اسٹور قائم ہے جہاں ائیرپورٹ وغیرہ سے ملنے والے ایسے سفری بیگ سامان سمیت فروخت کیے جاتے ہیں جن کا کوئی دعویدار سامنے نہیں آتا-
 
image
الاسکا میں ساحلی پٹیوں کی تعداد دیگر امریکی ریاستوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے-
 
image
امریکہ میں سب سے قیمتی ہیرا امریکی ریاست ارکنساس سے دریافت ہوا-
 
image
کیلیفورنیا واحد ایسی ریاست ہے جہاں موسمِ سرما اور گرما دونوں ہی موسموں کے اولمپکس کی میزبانی کرتا ہے-
 
image
امریکہ کی سب سے پہلی فون ڈائریکٹری 1878 میں امریکی ریاست CONNECTICUT کے شہر NEW HAVEN میں پرنٹ کی گئی تھی-
 
image
امریکی ریاست HAWAII میں بسنے والے افراد کی متوقع عمر دیگر ریاستوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے- یہاں ایک شخص اوسطاً 82.4 سال کی عمر تک پہنچتا ہے-
 
image
ILLINOIS میں دنیا کی سب بڑی کیچپ کی بوتل کا ماڈل نصب ہے-
 
image
انڈیانا کا شہر WABASH پہلا ایسا امریکی شہر تھا جہاں سب سے پہلے اسٹریٹ لائٹس کا استعمال کیا گیا-
 
image
ہیلیم گیس امریکی ریاست کنساس سے دریافت کی گئی تھی-
 
image
ریاست LOUISIANA میں دودھ سرکاری مشروب کا درجہ رکھتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

The U.S. is a country of 50 states covering a vast swath of North America, with Alaska in the northwest and Hawaii extending the nation’s presence into the Pacific Ocean. Major Atlantic Coast cities are New York, a global finance and culture center, and capital Washington, DC. Midwestern metropolis Chicago is known for influential architecture and on the west coast, Los Angeles' Hollywood is famed for filmmaking.