دنیا کے 15 امیر ترین ممالک٬ نمبر ون مسلم ملک

ویسے تو امریکا یا یورپی ریاستوں کو دنیا کے امیر ترین ممالک کے طور پر دیکھا جاتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس معاملے میں وہ ایشیائی ملکوں سے پیچھے ہیں۔ 2018 کی اس فہرست کے لیے دنیا کے امیر ترین ممالک کا تعین کرنے کے لیے فی کس آمدنی اور قوت خرید کو بنیاد بنایا گیا ہے اور آئی ایم ایف کے ڈیٹا کا سہارا لیا گیا ہے۔ اور ٹاپ ٹین میں چھوٹے ممالک سرفہرست رہے ہیں اور انہوں نے امریکا، چین اور جرمنی جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ویسے تو یہ تیس ممالک کی فہرست ہے جس میں سے ڈان نے سرفہرست پندرہ ممالک کا ذکر کیا ہے اور نمبر ون پر ایک مسلم ملک کا نام آپ کو حیران کردے گا۔
 

image
15 ۔ سعودی عرب۔ فی کس آمدنی 55850 ڈالرز
 
image
14۔ نیدرلینڈ۔ فی کس آمدنی 55870 ڈالرز
 
image
13 ۔ امریکا۔ فی کس آمدنی 61690 ڈالرز
 
image
12۔ سان مارینو(یورپ کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک)۔ فی کس آمدنی 64443 ڈالرز
 
image
11۔ سوئٹزر لینڈ۔ فی کس آمدنی 62690 ڈالرز
 
image
10 ۔ ہانگ کانگ۔ فی کس آمدنی 63350 ڈالرز
 
image
9۔ متحدہ عرب امارات۔ فی کس آمدنی 69900 ڈالرز
 
image
8۔ کویت۔ فی کس آمدنی 71930 ڈالرز
 
image
7۔ ناروے۔ فی کس آمدنی 72190 ڈالرز
 
image
6 ۔ آئرلینڈ۔ فی کس آمدنی 75790 ڈالرز
 
image
5۔ برونائی۔ فی کس آمدنی 77700 ڈالرز
 
image
4 ۔ سنگاپور۔ فی کس آمدنی 93680 ڈالرز
 
image
3 ۔ لگسمبرگ۔ فی کس آمدنی 112710 ڈالرز
 
image
2 ۔ مکاﺅ۔ فی کس آمدنی 125170 ڈالرز
 
image
1۔ قطر۔ فی کس آمدنی 129360 ڈالرز
YOU MAY ALSO LIKE:

Checkout the list of Top Richest Countries in The World in 2018 by GDP. Richest countries due to their unmatched policies and successful implementation which has appeared as a role model for rest of the world.