سپورٹس ایڈیشن۔۔۔

 پاکستان سپر لیگ تھری۔۔۔بڑا ٹاکرا۔۔بڑا دنگل۔۔۔کون ہو گا پی ایس ایل کا فاتح۔۔آج فیصلہ کن دن۔۔۔9سال بعد کراچی میچ کی میزبانی کو تیار۔۔۔شائقین کرکٹ کا جوش وخروش عروج پر۔۔۔عید کا سماں۔۔۔روشینوں کا شہر کوآج کرکٹ نے روشن کر دیا۔۔ پی ایس ایل ون اور پی ایس ایل ٹو کی فاتح ٹیمیں پی ایس ایل تھری کے فائنل میں۔ ۔پشاور زلمی بھرپور قوت سے اترے گی۔۔کامران اکمل ایک بار پھر امیدوں کا مرکز۔۔۔محمد حفیظ اور سیمی بھی موجود۔۔۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے ۔۔سیکورٹی کے فول پروف انتظامات اور شائقین کرکٹ کے لئے ہدایت نامہ جاری۔۔تعاون کی اپیل۔۔۔پی ایس ایل فائنل کے لیے ٹریفک پلان جاری ۔۔ بند کیے جانے والے روٹس پر شٹل سروس چلائی جائیں گی۔۔ جگہ لینے والے نوجوان موجود، میرا کھیلنا ضروری نہیں،مصباح۔۔۔۔اسلام آباد یونائیٹد کی ٹیم فتح کا تاج سر پر سجانے کو تیار ہے ۔۔۔مصباح الحق ۔۔زلمی ٹرافی کی حقدار ہے ۔سیمی کراچی میں 25مارچ کو کھیلے جانے والے پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں عروج پر ہیں کراچی کے اہم شاہراؤں پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں کردی گئی ہیں،نیشنل اسٹیڈیم میں ایک میچ وکٹ اور دو پریکٹس وکٹ تیارکی گئی ہیں،کراچی میں 25مارچ کو کھیلے جانے والے پی ایس ایل فائنل کے لئے کراچی میں تیاری اور جوش وخروش عروج پر دکھائی دے رہا ہے،مقامی انتظامیہ کی جانب سے اہم شاہراؤں پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں کردی گئی ہیں،ویلکم کراچی وال بھی سج گئی، نیشنل اسٹیڈیم میں اور اس کے باہر خوبصورتی کے لئے پودے لگائے جارہے ہیں،اسٹیڈیم کے اطراف کی سڑکوں پر نئی اسٹریٹ لائیٹس بھی نصب کی جارہی ہیں، جبکہ اسٹیڈیم کے اندر بھی نئے بلبس لگائے جارہے ہیں، شہر کے مختلف علاقوں میں خیر مقدمی بینرز بھی آویزاں کئے گئے ہیں،نیشنل اسٹیڈیم میں ایک میچ وکٹ اور دو پریکٹس وکٹ تیارکی گئی ہے،کراچی میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں عروج پرنیشنل اسٹیڈیم کے باہر خوبصورتی کے لئے پودے بھی لگائے گئے ہیں پی ایس ایل فائنل کے لیے ٹریفک پلان جاری،کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے فائنل کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا،وزیر ٹرانسپورٹ سندھ ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک عمران یعقوب نے بتایا کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر مخصوص شاہراہوں کو عام ٹریفک کے لئے بند کیا جائے گا،ڈی آئی جی ٹریفک نے بتایا کہ پہلا ڈائی ورژن کارساز روڈ کا ٹرننگ پوائنٹ ہے جو یونیورسٹی روڈ سے دائیں جانب مڑ کر اسٹیڈیم کی طرف جاتا ہے، یہ روڈ عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا جائے گا، اس لیے عوام سے اپیل ہے کہ وہ راشد منہاس روڈ سے مڑ کر گلشن اقبال اور لیاقت آباد 10 نمبر کی طرف جائیں،پی ایس ایل فائنل کے لیے ٹریفک پلان جاری،عمران یعقوب نے بتایا کہ نیو ٹاون سے بھی عام ٹریفک کا داخلہ بند ہو گا لیکن اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتالوں کے لیے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف، مریض اور ایمبولینسوں کو داخلے کی اجازت ہو گی،بند کیے جانے والے روٹس پر شٹل سروس چلائی جائیں گی، شٹل بسوں کے لیے تین گراونڈز مختص کئے گئے ہیں، وفاقی اردو یونیورسٹی گراونڈ، حکیم سعید گراونڈ اور بیت المکرم مسجد کے سامنے اتوار بازار گراونڈ سے شٹل بس سروس چلے گی،انہوں نے بتایا کہ شارع فیصل پر دو طرفہ ٹریفک چلتی نظر آئے گی، شاہراہ قائدین، راشد منہاس روڈ بھی مکمل طور کھلا رہے گا اور شاہراہ پاکستان پر بھی ٹریفک مکمل طور پر بحال ہو گی، اس سے قبل دوسرے سمیی فائنل میں کراچی کنگز کو پشاور زلمی نے 13رنز سے شکست دے کر آج فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹرافی کے لئے ٹاکرا ہو گا، جگہ لینے والے نوجوان موجود، میرا کھیلنا ضروری نہیں،مصباح،اسلام آباد یونائیٹڈنے کراچی کے پی ایس ایل کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈکے کپتان مصباح الحق زخمی ہونے کے باعث شاید آگے نہ کھیل پائیں تاہم وہ کہتے ہیں جگہ لینے والے نوجوان کھلاڑی موجود ہوں تو میرا فائنل کھیلنا ضروری نہیں، انہوں نے کہا کہ ہیئر لائن فریکچر میں انجکشن لگا کر چانس لے سکتا ہوں، میں کھیل سکتا ہوں لیکن باہر سے بیٹھ کر دیکھا نوجوان میری جگہ لے چکے ہیں، ہم نے صاحبزادہ فرحان کو موقع دیا اس نے کارکردگی دکھائی، میں ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیلوں گا۔مصباح الحق نے کہا کہ لیوک رونکی نے غیر معمولی بیٹنگ کی ہے۔ بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ کے بعد اس نے یہاں زبردست فارم دکھائی ہے اور ہماری ٹیم کے لئیوہ چھ اوورز میں میچ کو یک طرفہ کر دیتے ہیں، شارجہ میں کراچی کنگز کے خلاف آخری لیگ میچ میں مصباح الحق کا ہاتھ ٹائمل ملز کی تیز گیند پر زخمی ہو گیا جس کی وجہ سے انھیں پی ایس ایل سے باہر ہونا پڑا اور کہا جا رہا ہے کہ وہ چار ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں’’آپ کو کیا لگتا ہے کراچی میں فائنل ہوگا؟‘‘ گذشتہ دنوں یو اے ای سے واپسی پر ایئرپورٹ پر ایک صاحب نے یہ سوال پوچھا، اس سے قبل دبئی اور شارجہ میں بھی دوست یہی پوچھتے رہتے تھے، اس وقت یہ ملین ڈالر کا سوال بن چکا، جہاں تک سیکیورٹی کا تعلق ہے یقینی طور پر ہمارے انتظامات مکمل ہیں، لاہور کے بعد اب ہماری سیکیورٹی ایجنسیز کراچی میں بھی با احسن انداز سے میچز کرانے کیلیے تیار ہیں، گذشتہ عرصے فل ڈریس ریہرسل بھی عمدگی سے ہوئی،غیرملکی ماہرین انتظامات سے مطمئن دکھائی دیتے ہیں، البتہ کھلاڑیوں کو قائل کرنا بدستور ایک بڑا چیلنج ہے، کیون پیٹرسن سمیت بعض کھلاڑی پاکستان جانے سے صاف انکار کرچکے، دیگر ابھی کوئی بیان داغ کر متنازع نہیں بننا چاہتے، وہ ابھی اپنی ٹیموں کے فیصلہ کن مرحلے تک پہنچنے کا انتظار کر رہے ہیں، گذشتہ برس کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو لاہور میں ہونیوالے فائنل میں اپنے اسٹار کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے سبب شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ٹیم بدل گئی، آفریدی کی قسمت نہیں بدلی،ٹیم بدل گئی لیکن قسمت نہیں۔ بوم بوم آفریدی اور ہوم کراوڈ کے درمیان پھر انجری آڑے آگئی، کراچی کنگز کے آفریدی گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے آج کے میچ سے باہر ہوگئے، پی ایس ایل کے سیزن ٹو میں پشاور زلمی کی ٹیم میں شامل بوم بوم لاہور میں ہونے والے فائنل سے پہلے بھی زخمی ہوگئے تھے،پی ایس ایل تھری کے دوسرے ایلیمی نیٹر سے قبل کراچی کنگز کو اس وقت شدید دھچکا لگا ہے، جب بوم بوم شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث میچ سے باہر ہو گئے جبکہ عماد وسیم بھی انجری کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے پلے آف میں شاہد آفریدی نے گھٹنے میں انجکشن لگواکر میچ کھیلالیکن ان کی تکلیف میں کمی نہ آئی اور شاہد آفریدی آج پشاور زلمی کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے کراچی کنگز کی پہلی وکٹ صرف 13 رنز پر گرگئی،پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے دوسرے ایلیمی نیٹر میں کامران اکمل کی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو13رنز سے شکست دے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں پشاور کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا،ایونٹ کا فائنل 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،کامران اکمل کو دھواں دار اننگز پر مین آف دی میچ قرار دیا گیابارش سے متاثرہ میچ 16، 16 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا،پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ 170رنز بنائے، جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم دو وکٹوں کے نقصان پر 157رنز بناسکی دو چھکے اور ایک چوکا شامل ہے،سعد نسیم صرف رنز بناکر رن آوٹ ہوئے، اگلی ہی گیند پر وہاب ریاض باونڈری لائن پر کیچ آوٹ ہوگئے،اس طرح پشاور زلمی کی ٹیم نے مقررہ 16 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنالئے،کراچی کنگز کی جانب سے بوپارا نے تین، تائمل ملز نے دو اور عثمان خان نے ایک وکٹ حاصل کی،ٹیم بدل گئی، آفریدی کی قسمت نہیں بدلی،ٹیم بدل گئی لیکن قسمت نہیں۔ بوم بوم آفریدی اور ہوم کراوڈ کے درمیان پھر انجری آڑے آگئی، کراچی کنگز کے آفریدی گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے آج کے میچ سے باہر ہوگئے، پی ایس ایل کے سیزن ٹو میں پشاور زلمی کی ٹیم میں شامل بوم بوم لاہور میں ہونے والے فائنل سے پہلے بھی زخمی ہوگئے تھے،پی ایس ایل تھری کے دوسرے ایلیمی نیٹر سے قبل کراچی کنگز کو اس وقت شدید دھچکا لگا ہے، جب بوم بوم شاہد آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث میچ سے باہر ہو گئے جبکہ عماد وسیم بھی انجری کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے پلے آف میں شاہد آفریدی نے گھٹنے میں انجکشن لگواکر میچ کھیلالیکن ان کی تکلیف میں کمی نہ آئی اور شاہد آفریدی آج پشاور زلمی کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے،گزشتہ سال کے آخرمیں ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹی 20سیریز کھیلنے کی حامی بھری تھی جو لاہور میں شیڈول ہوئی بعدازاں یہ سیریز اس ماہ کے آخر تک موخر ہوئی،تاہم پی سی بی اور ملکی انتظامیہ نے یہ سیریز اچانک لاہور سے کراچی کرانے کا خوشگوار اعلان کیا،اہل لاہور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے آرزو مند ہیں لاہور نے بنیاد فراہم کرائی، پی ایس ایل تھری کے مزید 2میچوں کی میزبانی کے بعد یہ سلسلہ اب لاہور سے کراچی اور پھر دوسرے شہروں کی طرف جائے گا، امید کی جا سکتی ہے کہ جلد ہی پاکستان کے تمام کرکٹ مراکز بحال ہوں گے اور پی سی بی پوری پی ایس ایل پاکستان لانے کا اعلان کرے گا اور انٹر نیشنل ٹیمیں بھی یہاں کھیلیں گی،پی ایس ایل فائنل کے لیے ٹریفک پلان جاری،کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے فائنل کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا،وزیر ٹرانسپورٹ سندھ ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد رضوان ایس ایس پی سنٹرل کراچی نے راقم کو بتایا کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر مخصوص شاہراہوں کو عام ٹریفک کے لئے بند کیا جائے گا،پہلا ڈائی ورژن کارساز روڈ کا ٹرننگ پوائنٹ ہے جو یونیورسٹی روڈ سے دائیں جانب مڑ کر اسٹیڈیم کی طرف جاتا ہے، یہ روڈ عام ٹریفک کے لیے بند کر دیا جائے گا، اس لیے عوام سے اپیل ہے کہ وہ راشد منہاس روڈ سے مڑ کر گلشن اقبال اور لیاقت آباد 10 نمبر کی طرف جائیں،پی ایس ایل فائنل کے لیے ٹریفک پلان جاری ،ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان نے بتایا کہ نیو ٹاون سے بھی عام ٹریفک کا داخلہ بند ہو گا لیکن اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتالوں کے لیے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف، مریض اور ایمبولینسوں کو داخلے کی اجازت ہو گی،بند کیے جانے والے روٹس پر شٹل سروس چلائی جائیں گی، شٹل بسوں کے لیے تین گراونڈز مختص کئے گئے ہیں، وفاقی اردو یونیورسٹی گراونڈ، حکیم سعید گراونڈ اور بیت المکرم مسجد کے سامنے اتوار بازار گراونڈ سے شٹل بس سروس چلے گی،انہوں نے بتایا کہ شارع فیصل پر دو طرفہ ٹریفک چلتی نظر آئے گی، شاہراہ قائدین، راشد منہاس روڈ بھی مکمل طور کھلا رہے گا اور شاہراہ پاکستان پر بھی ٹریفک مکمل طور پر بحال ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Dr M Abdullah Tabasum
About the Author: Dr M Abdullah Tabasum Read More Articles by Dr M Abdullah Tabasum: 63 Articles with 43697 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.