سان ڈیاگو کی نیلا رنگ بکھیرتی لہریں

کیلیفورنیا میں سان ڈیاگو کے ساحل پر نیلی لہروں نے لوگوں کو بڑی تعداد میں ساحل پر آنے پر مجبور کر دیا۔ لہروں پر نیلی روشنی لہروں پر موجود ایلجی کے باعث بنتی ہے۔ دن کے وقت ایلجی کی وجہ سے سمندر لال اور رات کو لہریں نیلی روشنی بکھیرتی ہیں۔ ایسا ہونا عیر معمولی نہیں ہے اور دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے لیکن سان ڈیاگو میں ایسا آخری بار 2013 میں ہوا تھا۔
 

image

لال رنگ کی لہریں سان ڈیاگو کے ساحل پر رات کے وقت خوبصورت دکھائی دیتی ہیں
 

image

فوٹوگرافر جیک فسکو کا کہنا ہے کہ یہ دیکھنا ناقابل یقین ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ آپہ کو یہ دکھائی نہ دے۔
 

image
دور سے روشنی پڑنے سے لہروں پر تیرتی یہ ایلجی بہت خوبصورت لگتی ہے۔
 
image
یہ تصویر انتونیلا ولبی نے کھینچی۔ ولبی سان ڈیاگو میں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں اور وہ تواتر سے سمندر کی تصاویر کھینچتی ہیں۔
 
image
جیک فسکو نے ساحل کی یہ تصویر کھینچی جس میں خوبصورت رنگ صاف دکھائی دے رہے ہیں۔ ’آپ جب غور سے دیکھتے ہیں تو آپ کو نیلے رنگ کے مختلف شیڈز نظر آنے لگتے ہیں۔‘
 
image
انتونیلا بلبی نے یہ دلکش تصویر کھینچی
 
image
سان ڈیاگو کے ساحل پر ایلجی کی وجہ سے روشنی ہی روشنی۔


Partner Content: BBC URDU

YOU MAY ALSO LIKE:

A dazzling neon blue tide in San Diego, California, has got people out on the beach snapping the waves. The electric aqua colours are caused by a tide of blooming algae - by day the plankton turn the water red, but come nightfall they radiate a blue glow when the algae are disturbed by movement, such as waves crashing on to the shoreline.