عجیب اتفاق٬ پاکستانی مقامات سے مشابہہ دنیا کے دیگر مقامات

خوبصورت اور پرکشش مقامات پاکستان سمیت دنیا کے تقریباً ہر ملک میں موجود ہیں اور سیاحوں کی ایک بڑی تعداد ان مقامات کا رخ کرتی ہے- تاہم ہم یہاں چند ایسے پاکستانی مقامات کی بات کرنے جارہے ہیں جن سے مشابہہ مقامات دنیا کے دیگر ممالک میں بھی موجود ہیں- مندرجہ ذیل میں موجود تصاویر میں پاکستان کے چند مقامات کا موازنہ دیگر ممالک میں واقع ان مقامات سے کیا جارہا ہے جو بالکل پاکستانی مقامات کی مانند دکھائی دیتے ہیں-
 

image

 

image

 

image
 
image
 
image
YOU MAY ALSO LIKE:

Beauty shares similarities and when it comes to natural beauty, you would be amazed to see how some of the places in Pakistan look so similar to other places in different countries. Some of such locations have shown in pictures below with other locations that look like them.