میاں والی

مرد کی محبت عورت کو سب کچھ بھلا سکتی ہے۔اسی کے گرد گھومتی یہ کہانی بہت کچھ ظاہر کرتی ہے۔
ارے یوں مت کرنا!
پہلے سے گپ شب ہوگی تو معاملات بگڑ جائیں گے!
دیکھو پہلے سے رعب ڈالنا!
ساس کو ماں جیسا سمجھنا مگر اُن پر شیر کی نگاہ رکھنا!
منجھلی بھابی بولیں !
بس تم اپن جگہ دلیر بنو، خاندان کا ناک مت کٹوانا
رشتے تو آتے جاتے رہتے ہیں، یہ نہ سہی اور سہی!
بھابی نے اپنی اکلوتی نند کے لئے آنے والے رشتے کے لئے بالاخر ہاں کروا دی۔
بڑے فخر سے تیاریاں کروا کر رخصت کروایا!
دوسری طرف نند صاحبہ نے انکی امیدوں پر اوس ڈال دی۔
میکہ کچھ یوں مجازی خدا کی محبت میں بھولی کہ گھر تک یاد نہ رہا!
بھابی اپنا ہی دل لے کر بیٹھ گئی!
وہ میاں والی جو بن گئی تھی، میاں کی رانی!
Zulfiqar Ali Bukhari
About the Author: Zulfiqar Ali Bukhari Read More Articles by Zulfiqar Ali Bukhari: 392 Articles with 475643 views I'm an original, creative Thinker, Teacher, Writer, Motivator and Human Rights Activist.

I’m only a student of knowledge, NOT a scholar. And I do N
.. View More