دورانِ حج لی گئی 130 سال پرانی دلچسپ تصاویر

یقیناً ہر مسلمان یہ جاننے میں دلچسپی رکھتا ہے کہ سو سال قبل شہرِ مکہ کیسا دکھائی دیتا تھا یا حج کے مناظر کیسے ہوتے تھے؟ اسی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم یہاں 100 نہیں بلکہ تقریباً 130 سال پرانی حج کی ادائیگی کے دوران لی جانے والی چند تاریخی تصاویر پیش کر رہے ہیں- یہ تاریخی تصاویر 1889 میں ایک ہندوستانی ڈاکٹر عبدالغفار السید نے دورانِ حج کھینچی- یہ مکہ اور اس کے اطراف کے علاقوں کی قدیم تصاویر ہیں-
 

image
مسجد الحرام کی تاریخی تصویر
 
image
خانہ کعبہ کی 1889 میں لی گئی ایک اور تصویر
 
image
شہرِ مکہ 130 سال قبل کچھ ایسا دکھائی دیتا تھا
 
image
1889 میں مکہ میں آج کی مانند بلند و بالا عمارات کا کوئی وجود نہیں تھا
 
image
شہرِ مکہ کی اس وقت کی ایک اور تصویر
 
image
مکہ کے معزز شہریوں کا قدیم طرز زندگی
 
image
منیٰ کا تاریخی منظر
 
image
منیٰ میں تاحدِ نگاہ صرف حاجیوں کے خیمے ہی دکھائی دے رہے ہیں
 
image
عرفات کا میدان میں حاجیوں کے خیمے٬ یہ میدان مکہ سے 16 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے
 
image
تاریخی مقام مزدلفہ کی قدیم تصویر
YOU MAY ALSO LIKE:

Ever wondered what Hajj was like more than 125 years ago? These fascinating photos will give you a glimpse of what it was like. The photos were taken by ʻAbd al-Ghaffār, al-Sayyid, an Indian physician who resided in Makkah and they are some of the oldest known photos of Makkah and its surrounding areas.