بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فنکاروں کے “اصلی نام“ جو آپ نہیں جانتے

کیا آپ اپنے پسندیدہ ستاروں کے اصلی نام سے واقف ہیں؟ جی ہاں دنیا کی متعدد مشہور شخصیات ایسی ہیں انہیں ہم جس نام سے جانتے اور پکارتے ہیں حقیقت میں وہ ان کا اصلی نام نہیں ہے- عموماً ایسی شخصیات کا تعلق فلمی دنیا سے ہوتا ہے جو اس دنیا میں قدم رکھتے ہی اپنا نام تبدیل کر لیتی ہیں- آئیے آج ہم آپ کو بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے چند مشہور فنکاروں کے اصلی نام بتاتے ہیں:
 

image
بھارتی فلموں کے مشہور اداکار رجنی کانت کا اصلی نام شیو جی راؤ گیکواڈ ہے-
 
image
بھارتی فلموں کے معروف فنکار راجیش کھنہ کا اصلی نام جتن کھنہ تھا-
 
image
ریکھا کو کون نہیں جانتا٬ انہیں آغاز میں بھنوریکھا گنیسن کے نام سے پکارا جاتا تھا-
 
image
بھارت کے مقبول ترین مزاحیہ ادکار جونی لیور کا اصلی نام جان پراکاسا راؤ جانومولا ہے-
 
image
دلیپ کمار کا اصلی نام یوسف خان ہے-
 
image
بھارتی سپر اسٹار امیتابھ بچن کا ابتدائی نام انقلاب تھا جسے بعد میں ایک شاعر کی تجویز پر تبدیل کر کے امیتابھ رکھ دیا گیا-
 
image
جان ابراہم کا اصلی نام فرحان ہے لیکن ان کے والد نے انہیں جان کا نام دیا-
 
image
اگر ہم بات کریں ہالی ووڈ کے ستاروں کی تھی تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ مشہور فنکار ٹام کروز کا اصلی نام تھامس کروز ہے-
 
image
ہالی ووڈ کے ایک اور ستارے جسے دنیا وین ڈیزل کے نام سے جانتی ہے ان کا اصلی نام Mark Sinclair Vincent ہے-
 
image
ریسلنگ کی دنیا کے بادشاہ Hulk Hogan کا اصلی نام Terry Gene Bollea ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

They have been some of your favourite stars, but do you know their real names? Click through to find out the pre-fame names of celebrities.