دوست

آہستہ آہستہ ہماری روز کی مسکراہٹ روزانہ کے قہقہے لگانے ميں تبديل ہوگئ۔اسُ کے روزانہ کے وجود کا عادی ہوگيا تھا،ہم دونوں کا بلاوجہ ايک دوسرے کو گلے لگانا اور حسبِ معمول خاموشی سے ايک دوسرے کا نام اپنی کاپی ميں لکھ لينا اور گھر جاکر اسُ کو پڑھنا احساسِ خوشی کا سماع بنتا تھا۔اسکول کے آخری روز اختتِامی پيغام دے کر ايسا لگا کے آخری سانس تک يہ رشتہ قائم ہو گياہے۔ کل اچانک کمرے ميں داخل ہوا تو پيروں ميں ايک کاغذ آيا جس پر سالوں کی مٹی جمی ہوئ تھی،صاف کيا تو ۴ سال پرانہ اپنے رقيب کا خط پايہ جس کا عنوان تھا ميرے پيارے دوست۔۔۔۔۔ناہی اب ميں پيارا رہا ہوں اور لفظِ دوست تو کب سے مٹی کے اندر ہے۔

جی لو ان پلوں کو ہنس کر اے دوست
پھر لوٹَ کر دوستی کے گزرے زمانے نہيں آتے

Syed Ahsan
About the Author: Syed Ahsan Read More Articles by Syed Ahsan: 3 Articles with 1339 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.