یقین

یقین ہونا ایک بیت بر احساس ہے جس کو یے والا احساس نہیں اس کی زندگی ایسے جیسے خالی دامن ہو.

امریکہ کے مشہور پادری بلی گراہم کی بیٹی سے امریکہ کے بدترین سمندری طوفان قطرنیہ کے بعد ایک سیکولر ٹی وی اینکر جین کلے سٹین نے صبح کے مارننگ شور میں انٹرویو لیتے ہوئے طنزا پوچھا
خدا ایسا کیسے ہونے دے رہا ہے !!! ؟

بلی گراہم کی بیٹی اینی گراہم نے بڑے رسان سے جواب دیا کہ میرا یقین ہے کہ خدا بھی اس پر افسردہ ہے وہ ایسا ہرگز نہیں چاہتا لیکن کئی سالوں سے ہم چیخ چیخ کر خدا کو کہہ رہے ہیں کہ ہمارے حکومتی نظام سے نکل جاو ، ہمارے سکولوں سے نکل جاو ، ہماری زندگیوں سے نکل جاو ، اور میرا یقین ہے کہ وہ پرامن طور پر ہماری زندگیوں سے نکل گیا تاکہ ہم جو کرنا چاہتے ہیں کرلیں ، اب ہم یہ کیسے امید کریں کہ وہ ہماری حفاظت کرے ہمیں اپنی برکات سے نوازے جب کے ہم نے خود ہی اس سے مطالبہ کیا تھا کہ ہمیں تنہا چھوڑ دو ؟

یہ سیکولرز و لبرلز کتنے تنہا ہیں اور اپنے ہاتھوں لائی ہر تباہی کا زمہ دار بھی اسلام اور اللہ کو ٹہراتے ہیں !
اور وہ مسلمان بھی کتنے سادہ لوح ہیں جو کے یہ سب کچھ کرنے کے بعد یہ بھی گمان رکھتے ہیں کہ اللہ انکی مدد کرے گا.

Waqar Ahmed
About the Author: Waqar Ahmed Read More Articles by Waqar Ahmed: 5 Articles with 4415 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.