گیمز آف تھرونز کے حسین مقامات، ویڈیو

معروف ترین ڈرامہ سیریز میں سے ایک گیم آف تھرونز کا آٹھواں اور آخری سیزن اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ اس ڈرامے کو آئس لینڈ، کروشیا اور اسپین کے ساتھ ساتھ شمالی آئرلینڈ میں بھی فلمایا گیا۔ ہر سال ہزارہا شائقین اِن مقامات کو دیکھنے جاتے ہیں۔ تاہم اس سیریز کے سب سے زیادہ سین شمالی آئرلینڈ میں ریکارڈ کیے گئے۔


Partner Content: DW
YOU MAY ALSO LIKE: