TECNO نے اپنے نئے ماڈل Camon 12 Air کو Daraz پر متعارف کروا دیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ موبائل برانڈ TECNO کی جانب سے اپنے جدید ترین اسمارٹ فون Camon 12 Air کو خصو صاً Daraz پر متعارف کروا دیا گیا ہے۔ یہ اسمارٹ فون صارفین کے لئے 19,999/- روپے کی قیمت میں دستیاب ہے۔ Camon 12 Air کا یہ جدید ورژن Punch-Hole ڈسپلے اور اے آئی ٹرپل کیمرہ جیسے منفرد فیچرز کے ساتھ مارکیٹ میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

img


TECNO صارفین کے لئے Camon 12 Air ، Daraz پر بالخصوص 21 اکتوبر 2019 سے 31 اکتوبر 2019 تک د ستیاب ہوگا ۔ اس کے علاوہ ، Daraz سے اسمارٹ فون آرڈر کرنے والے صارفین کو 1000/- روپے کا کیش بیک بھی دیا جا رہا ہے۔

جنرل مینیجر پاکستان مسٹر کریک ما کا کہنا ہے کہ’’ہم ہمیشہ اپنا نیا ماڈل مڈل کلاس صارفین کی ترجیحات کو مد نظر رکھتے ہوئے متعارف کرتے ہیں تاکہ کم سے کم قیمت میں بہترین اسمارٹ فون مارکیٹ میں متعارف کرایا جائے۔Camon 12 Air اس بات کی عکاسی ہے کہ ہمارے لئے صارفین پہلی تر جیح ہے۔Camon 12 Air نے اس قیمت میں بہترین ڈ سپلے اور اے آئی ٹرپل کیمرہ فراہم کرنے والے اسمارٹ فونز کو پیچھے چھوڑ دیا ہیـــ‘‘۔

img


Camon 12 Air 6.66 انچ کی بڑی اسکرین اور Punch-Hole ڈسپلے کے ساتھ اپنے صارفین کو بہترین اسکرین وئیو فراہم کر رہا ہے جسے اس کی 90 % Screen-to-Body ریشو اسے مزید دلکش اور پرکشش بناتی ہے .جس سے اب صارفین گھنٹوں لمبی ویڈیوز اور گیمز سے بھی لطف اندوہوسکتے ہیں۔

img


Camon 12 Airکے بیک پینل پر 3کیمرہ سیٹ آ پ اور LED موجود ہے۔جس میں شامل ہے 16MP کا مین کیمرہ جسکا 1.8 آپرچر اے آئی سین اور اے آئی HDRکو بھی آپریٹ کرتا ہے۔ دوسرا کیمرہ 5MP کا ہے جو 120 ڈگری پر بھی تصویر بنا سکتا ہے۔ تیسرا کیمرہ 2MP کا ہے جو Bokeh Effect کو مزید دلکش بناتا ہے ۔

img


اس کے علاوہ Camon 12 Air 4GB RAM & 64GB ROM بھی فراہم کر ر ہا ہے جو فون کو مید تیز اور موئژ بناتا ہے ۔ یہ اسمارٹ فون 4000mAh کی بڑی بیڑی سے مزین ہے جو 2.0 GHz Octa-core Helio P22 کے پروسیسر پر آپریٹ کرتا ہے۔ Camon 12 Air آج سے دو چمکداراور دلچسپ رنگ Bay blue اور Royal Purple میں Daraz پر دستیاب ہے۔

Total Views: 1627

Reviews & Comments