ان گھڑیوں سے مجھے پیار ہے… سینکڑوں گھڑیوں کے ساتھ زندگی بسر کرنے والے شخص کی کہانی جو آپ کو حیران کر دے

image
 
کیا آپ کو کبھی کسی ایسے کمرے میں وقت گزارنے کا اتفاق ہوا ہے جہاں سینکڑوں گھڑیوں کی ٹِک ٹِک کے سوا اور کوئی دوسری آواز نہ ہو اور وہاں موجود نایاب گرینڈ فادر کلاکس آپ کو بغیر ٹائم مشین کے 1880 کے زمانے کی سیر کروا سکیں۔۔
 
کوئٹہ کے لیویز ہیڈ کوارٹر میں حاضر سروس رسالدار میجر گل کاکڑ نے اپنے دفتر میں دنیا بھر سے قیمتی اور نایاب نوادرات اکھٹی کر کے اسے منی میوزیم بنا دیا ہے اور یہ جگہ خود ان کے لیے گوشہ عافیت بھی ہے۔
 
 
Partner Content: BBC Urdu
YOU MAY ALSO LIKE: