صرف دیکھیے مت بلکہ سمجھنے کی کوشش بھی کریں، کچھ تصاویر جو آپ کو آئن سٹائن جیسا ذہین ثابت کر دیں

جیسا کہ اکثر کہا جاتا ہے، "دنیا حیرتوں سے بھری ہوئی ہے۔ آپ کو صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آپ کو کہاں دیکھنا ہے۔" یہ بات بہت سے مواقع پر درست بھی ثابت ہو جاتی ہے، یہاں تک کہ بعض اوقات آپ کو کہیں بھی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے، کیونکہ کوئی بھی انوکھا واقعہ آپ کی توجہ چرا لیتا ہے۔ ایسی ہی چند انوکھی مثالیں ہم آج آپ کے سامنے بھی پیش کر رہے ہیں-
 
image
نجانے دنیا کا ایسا کونسا ہنرمند شخص تھا جس نے اتنا جدید دروازہ گھر میں نصب کیا-
 
image
آپ نے پیزا کے کئی فلیور کھائیں ہوں گے لیکن کبھی پیزا میپل سیرپ کے ساتھ کھایا ہے؟
 
image
باتھ روم میں قالین اور لینڈ لائن فون حیرت ہے٬ یقیناً کموڈ کو ہی شاید کمرے میں نصب کردیا گیا ہے-
 
image
QR کوڈ کے لیے، براہ کرم کدو کو اسکین کریں۔
 
image
دنیا کا ایک نیا سائنسدان٬ بلی نے کشش ثقل کے قوانین کو غلط ثابت کر دکھایا-
 
image
کیا آپ نے ایسا کی بورڈ کبھی دیکھا ہے جس میں سب کچھ ہے سوائے حروف تہجی کے-
 
image
ایک پودے کے ساتھ آکسیجن ٹینک؟ یہ دنیا چاہتی کیا ہے آخر-
 
image
آپ کا سامان تیار ہے جلدی جلدی گاڑی میں رکھیے اور منزل کی جانب روانہ ہوجائیے-
 
image
اوون سے تیار کردہ سوئیٹر کا دور اب ختم ہوگیا اب پہنیں نوڈلز سے تیار کردہ سوئیٹر جنہیں جسے پہن بھی سکتے ہیں اور بھوک لگنے پر کھا بھی سکتے ہیں-
YOU MAY ALSO LIKE: