بچوں میں اعتماد کی کمی٬ والدین کی ایک ایسی غلطی جو بچے کا سر زندگی بھر اٹھنے نہیں دیتی

image
 
ہمارے معاشرے میں بچوں میں اعتماد کی کمی کا عنصر عام پایا جاتا ہے- اکثر والدین یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ لوگوں کے بچے تو ہر چیز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں جبکہ ہمارا بچہ لوگوں کے سامنے چھپ جاتا ہے یا پھر الگ تھلگ بیٹھا رہتا ہے یا پھر سر جھکائے کھڑا رہتا ہے- تاہم اکثر دیکھا گیا ہے بچوں میں اعتماد کی کمی خود والدین کی ہی چند غلطیوں کی بدولت پیدا ہوتی ہے- اور اگر والدین اپنی غلطیاں درست نہ کریں اور بچوں میں یہ کمی بھی دور نہ کی جائے تو اس کا نقصان بھی والدین اور بچے دونوں کو ہی زندگی بھر پہنچتا ہے-
 
image
 
والدین کی ایسی کونسی غلطیاں ہیں جن کی وجہ سے ان کے بچے میں اعتماد کی کمی پیدا ہوتی ہے٬ یہ ہم جانیں گے ڈاکٹر نسیم اقبال کی اس ویڈیو سے- اہم معلومات کو مکمل حاصل کرنے کے لیے ویڈیو کو اخر تک ضرور دیکھیں-
 
 
 
Get Appointment of Doctors in Your City at marham.pk
 
بشکریہ: marham.pk
YOU MAY ALSO LIKE: