سو لفظوں کی کہانی

20دسمبر 2055 بروز پیر ، رات آٹھ بج کر پانچ منٹ پر "اے اے ایم نیوز پر انتشار سے اتحاد تک" پروگرام کے میزبان ابو عبدالرحمٰن نے ایک رپورٹ پیش کی، جسے سن کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ انہوں نے بتایا کہ:" نظام مصطفی ٰﷺ کے مکمل نفاذ کی وجہ سے پاکستان اس وقت دنیا کا سب سے خوشحال ملک ہے۔ زکوٰۃ اور انصاف کی وجہ سے پاکستان میں غربت نہ ہونے کے برابر ہے"۔ اتنے میں میری والدہ نے کہا:" عبداللہ بیٹا تہجد کا وقت ہو گیا ہے، نفل ادا کر لو۔"
Abdullah Amanat Muhammadi
About the Author: Abdullah Amanat Muhammadi Read More Articles by Abdullah Amanat Muhammadi: 62 Articles with 65708 views I am a Google certified digital marketing expert and CEO at AAM Consultants. I have more than three years’ experience in the field of content writing .. View More