Yayvo کا Mega TV Days ایونٹ٬ مقبول ٹی وی برانڈز پر بڑی رعایت

کیا آپ اپنے روزمرہ کے تفریح کے ذریعے کو جدید بنانے خواہشمند ہیں؟ کہیں آپ اپنے پرانے آلات سے اکتاہٹ کا شکار تو نہیں ہوگئے اور نئے معیاری آلات تلاش کر رہے ہیں؟ اگر ہاں تو پھر خوش ہوجائیے کیونکہ Yayvo پیش کر رہا ہے میگا ٹی وی ڈے (Mega TV Day) کے موقع پر LED TV وہ بڑی بچت کے ساتھ- یہ رعایتی سیل 26 ستمبر 2017 سے 29 ستمبر 2017 تک جاری رہے گی-

img


Yayvo کا ہمیشہ یہی مقصد رہا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو بہترین پیشکش کرے اس لیے اس میگا ٹی وی ڈے پر بھی بہت کچھ آپ کی توقعات سے بڑھ کر ہے- اس سیل میں معروف ٹی وی برانڈز کی جانب سے منفرد پیشکش کی جارہی ہیں- اس کے علاوہ تمام صارفین اس موقع پر Foodpanda کی جانب سے 500 روپے کی مالیت کے فری واچرز ( صرف نئے صارفین کے لیے ) بھی حاصل کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی Spellflix سے 5 موویز کا پیک بھی مفت میں فراہم کیا جائے گا-

بات یہیں ختم نہیں ہوتی کیونکہ اس موقع پر خصوصی طور پر پاکستانی میں پہلی Vizio کی مصنوعات بھی متعارف کروائے گا-

Yayvo کے تعاون سے پاکستان میں Vizio LED TV متعارف
Vizio ایک معروف امریکی کمپنی ہے جس کے متعارف کروائے گئے LED TV نے صارفین کے دلوں پر اپنی حکمرانی قائم کر رکھی ہے- اس کمپنی کا ہمیشہ یہی مقصد رہا ہے کہ ایسے معیاری اسمارٹ ٹی وی پیش کیے جائے جن کی قیمتیں بھی کم ہوں- اور Yayvo.com پر منعقد ہونے والی Mega TV Days آن لائن سیل آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے اس مقبول ترین برانڈ کا اسمارٹ ٹی وی انتہائی کم قیمت خریدنے کا-

img


Vizio کا D32LE624 ایک عام ٹی وی ہے جبکہ D32ST254 ایک اسمارٹ ٹی وی اور دونوں کو ہی کمپنی کی جانب سے بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے-

Vizio LED TV کی خصوصیات:
● 32 Inch screen
● 2 HDMi slots
● Smart Energy Saving
● VGA Slot
● Infinite Sound
● USB Slot

اسمارٹ ٹی وی چند مزید خصوصیات بھی اپنے ساتھ لا رہا ہے جیسے کہ وائی فائی٬ 512 ایم بی اور 4 جی بی فلیش میموری جس میں اپنی پسندیدہ فلمیں٬ ڈرامے یا پھر گانے محفوظ کرسکتے ہیں-

تو پھر Yayvo.com پر Mega TV Days کے نام سے 4 روز تک جاری رہنے والے اس شاندار ایونٹ سے بھرپور فائدہ اٹھائیے- وزٹ کیجیے yayvo.com/mega-tv-days کا اور گھر لے آئیے اپنا پسندیدہ ٹیلی ویژن-
Total Views: 2271

Reviews & Comments