برطانیہ کی شاہی فضائیہ کے کراچی میں کرتب

پاکستان اور برطانیہ کے مابین سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر کراچی میں ایئر شو کا اہتمام کیا گیا۔
 

image
پاک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں منعقد کیے گئے ایئر شو میں پاکستان اور برطانیہ کے جنگی جہازوں نے فضا میں کرتب دکھائے۔
 
image
اس ایئر شو میں برٹش رائل ایئرفورس کے مشہور ’ریڈ اروز‘ طیاروں نے بھی حصہ لیا۔
 
image
کراچی کے ساحل پر منعقد ہونے والا یہ شو پاکستان اور برطانیہ کے 70 سالہ سفارتی تعلقات کا جشن منانے کے لیے کیا گیا۔
 
image
فضا میں بکھرے نیلے سفید اور گلابی رنگ بہت ہی خوبصورت دکھائے دے رہے تھے۔
 
image
ایئر شو کو دیکھنے کے لیے کراچی کے ساحل پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
 
image
شہریوں کے علاوہ اعلیٰ سیاسی شخصیات، فوجی اہلکار اور سفارت کار بھی ایئر شو میں جہازوں کے کرتب لطف اندوز ہوئے۔
 


Partner Content: BBC URDU

YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan Air Force's JF-17 Thunder aircraft and Royal Air Force's Red Arrows aerobatics team will perform in an airshow at Karachi's Sea View on Thursday. The event has been organized to celebrate the 70 years of friendship between Pakistan and United Kingdom.