قدرتی دنیا کے چند خوفناک چہرے

ہماری قدرتی دنیا بہت سے عجائبات سے بھرپور ہے- اس دنیا میں جہاں ایک جانب بےپناہ حُسن اور دلکشی پائی جاتی ہے وہیں دوسری طرف کئی ایسے خوفناک مناظر بھی موجود ہیں جو عام دنیا کی نظروں سے اوجھل ہیں- ہم یہاں چند ایسی تصاویر اور ان کے بارے میں مختصر تفصیل پیش کر رہے ہیں جس پر نظر ڈالنے کے بعد آپ نے خود اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ کیا واقعی یہ قدرتی دنیا کے چند خوفناک چہرے ہیں؟
 

image
برف میں جمی یہ لومڑی ایک منجمد جھیل میں ڈوب گئی تھی جسے بعد میں باہر نکالا گیا اور لوگوں کے لیے انتباہ کے طور پر چھوڑ دیا گیا تاکہ وہ برف سے دور رہیں-
 
image
زمین سے ابھرنے والی یہ عجیب و غریب کھمبی (Fungus) صرف دیکھنے میں خوفناک ہے٬ تاہم اس کا نام Devil's Finger Fungus رکھا گیا ہے-
 
image
یہ کیڑا مچھلی کے منہ میں داخل ہو کر اس کی زبان کھانے سے قبل اس کے گلپھڑے توڑ دیتا ہے اور ان کی جگہ خود بیٹھ جاتا ہے-
 
image
ایک عجیب و غریب چھپکلی جس کی دم پر بھی ایک پاؤں موجود ہے-
 
image
سانپ پرندے کی چونچ کو جکڑ کر اپنی اجارہ داری قائم کیے ہوئے ہے تاکہ وہ اسے اپنی خوراک نہ بناسکے-
 
image
سیپی جو کہ ایک چھوٹے سے کیکڑے پر مشتمل ہے-
 
image
wind chimes کے گرد شہد کی مکھیوں نے اپنا چھتہ بنا رکھا ہے جبکہ دوسری تصویر میں بجلی کے ساکٹ کے پیچھے سے شہد خارج ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کیونکہ یہاں بھی چھتہ موجود ہے-
 
image
آتش فشاں کے گڑھے کے گرد burnt lava کی موجودگی ایک خوفناک منظر پیش کر رہی ہے-
 
image
انٹارکٹک میں پائے جانے والے کیڑے کی ایک خاص قسم جس کے جبڑے اسے خوفناک شکاری بناتے ہیں-
 
image
sheepshead نامی اس مچھلی کے دانت انسانوں کے دانتوں کی مانند ہوتے ہیں اور یہ مغربی اٹلانٹک کے سمندروں میں پائی جاتی ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

The natural world is full of wonder. But there's more to flora, fauna and meteorology than flowers, bunnies and rainbows - as this set of disconcerting images reveals. Collated by Bored Panda, these pictures of the natural world illustrate the eerie side of Mother Nature.