دلچسپ تصاویر: تہذیب کی جھلک دکھاتی نمائش

گزشتہ دنوں اسلام آباد میں ثقافتی ورثے سے متعلق نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش کا مقصد خطے کے مختلف ادوار کے تہذیب و تمدن کے بارے میں آگاہی دینا تھا جس میں شہریوں اور غیر ملکیوں نے خاصی دلچسپی کا اظہار کیا۔
 

image
بودھی ستوا کا مجسمہ۔
 
image
نمائش میں غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی۔
 
image
گندھارا تہذیب کا ایک قدیم مجسمہ
 
image
ایک غیر ملکی خاتون نوادارت کی عکس بندی کر رہی ہے۔
 
image
ہندی دیو مالا کی ایک دیوی پاروتی کا مجسمہ
 
image
زمانوں پہلے کی نوادرات دیکھنے والوں کی توجہ کا خاص مرکز تھیں۔
 
image
نمائش میں رکھا گیا انسانی شکل نما ایک قدیم مٹکا۔
image
گندھارا تہذیب کے مختلف ظروف۔
 
image
شائقین نے قدیم تہذیب کے مختلف نوادرات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
 
image
سونے کی پچی کاری سے مرصع خنجر۔
 
image
بدھ مت کے تاریخی اور قدیم مجسمے۔
 
image
مغلیہ فن مصوری کا ایک شاہکار۔
 
image
دوسری جنگِ عظیم میں استعمال ہونے والی مشین گن۔


Partner Content: VOA

YOU MAY ALSO LIKE:

Week-long exhibition, titled “National Heritage of Pakistan”, concluded here on Wednesday after providing the art lovers an insight into historical and cultural events through a variety of antiques representing different eras of Buddhist, Sikh, Mughal and Hindu rulers in the country.