برطانوی شہر کے نیچے سے قدیم سرنگیں دریافت

زمین کی کھدائی کے دوران قدیم اشیاﺀ کا دریافت ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن برطانیہ کے ایک شہر کے نیچے سے دریافت ہونے والے عجیب و غریب سرنگوں کے جال نے ہر کسی کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے-
 

image

جی ہاں ڈرہم کاﺅنٹی کے سٹاکٹن شہر نیچے سے سرنگوں کا ایک جال جو زیر زمین موجود دو صدیاں پرانی گلیوں بازاروں اور گھروں کو آپس میں ملاتا ہے۔

زیرِ زمین موجود یہ گلیاں اور بازار بڑی حد تک محفوظ ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں کو ایک دوسرے سے منسلک کرتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ یہ زیر زمین سفر اور مختصر راستے کے طور پر استعمال کی جاتی ہوں-
 

image


اس نئی دریافت نے برطانوی ماہرین آثار قدمہ کو حیران کردیا ہے اور متعدد ماہرین نے اس علاقے میں مزید تحقیق پر زور دے رہے ہیں۔
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Stockton-on-Tees seems like your basic British market town with a history dating back to the 12th century. You've got your lovely rowhouses, your pleasant parks, and your 18th century ship replica. It's very charming!