جنت کو رسوا کیا۔۔

 سردیوں کی رات تیسری بار ماں اٹھی اور بیٹے کو صاف کیا اور پھرپیار کیا اور دیر تک اس کے چہرے کو دیکھ کر مسکراتی رہی۔ وقت جلدی سے گزرتا گیا اور بیٹا جوان ہوگیا۔اور ڈاکٹر بن گیا۔آج ماں بیمار ہوئی تو بیٹے نے ماں کو کہا امی آج رات آپ کے کھانسنے کی وجہ سے میں ساری رات آرام سے سو نہیں پایا۔وہ ماں جو کئی راتیں بیٹے کی لئے جاگی تھی آج بیٹا صرف ایک رات ماں کی کھانسی کی آواز برداشت نہیں کر سکا۔ وہ ماں جس کے قدموں میں جنت ہوتی ہے۔
MUHAMMAD IMRAN ZAFAR
About the Author: MUHAMMAD IMRAN ZAFAR Read More Articles by MUHAMMAD IMRAN ZAFAR: 29 Articles with 34863 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.