میں سلمان ہوں( قسط 2)

اس کی سوچ کبھی مٹی اور کبھی جوتے کی جانب آ جا رہی تھی--وہ اس Position میں آگیا تھا جب انسان کو روشنی بھی اندھیرے کا ہی دوسرا روپ نظر آتی ہے اس کی سوچ اب خود کی بقا پر آکر اٹک گئی تھی وہ اس بات سے بہت دور ہوچکا تھا کہ Future کیا ہے--Bright Future کیا ہوتا ہے اس کے دوست اس کے ہمنوا کہا تک پہنچ گئے اب تو وہ فقت دھوپ کو ہی سایہ سمجھنے لگا تھا وہ اب کنکر پاؤں میں چھپانا شروع ہو گئے تھے-- جوتا تلوے سے اور پیٹ گندم سے یکسر خالی ہوچکے تھیں -بی۔پی لو ہو رہا تھا--ٹھنڈ میں بھی پسینے اس کے وجود کو بگھو رہے تھے- چاند کہے سے نکل آتا اور پھر غائب ہو جاتا تھا - بستی مٰیں داخل ہوتے ہی گھروں سے کھانے کی خوشبوئیں آنے لگے---- سلمان کھانا گرم کر دوں --- اس کی ماں کی آواز اس کی کانوں سے ٹھکرائے-- دکھ بڑا مسکراہٹ اس کے لبوں کو چو کے گزر گئی--- مسکراہٹ ماں کی احساس نے پیدا کی اور دکھ کی چادر نے اس کع یاد دلایا اب ماں نہیں رہی----سلمان نے آسمان کی طرف دیکھا شاید کہے ماں نظر آجائے مگر چاند بھی کسی بادل کی پناہ لے چکا تھا---

میرا بچا ٹھنڈا کھانا کھانے کی عادت ڈال لے- روٹی کچی پکی جیسئ ہو کھا لینا -- بھابھیاں ماں نہیں ہوتے--- ایک کمزور سا وجود جو بیماریوں میں مایوس ہو جاتا تھا-- میلے سے چادر پر لیٹے ہوئے بیٹے کو جلدی جلدی نصیحت کرتی تھی کی کہے اس کی سانس بند ہوئے تو یہ ضروری بات سمجھانے سے رہ نا جائے---
اس کے وجود نے ایک لمبی سی جھرجھری لی اور وہ واپس اپنے جسم میں آگیا جو کے اب گلیوں کے بعد منزل کے قریب ہو رہا تھا-کچھ روپے اپنے پیدل یاترا کی وجہ سے اس نے بچا لیے تھے-- پاؤں کے بغیر انسان کتنا Unsecure Feel کرتا ہے--اگر ٹرین میں کنڈکٹر کو اس کی آنکھوں مٰیں سچائی دیکھائی نہ دیتی تو وہ ابھی ریلوے کے جیل میں بنا ٹکٹ کے سفر کے الزام میں سزا کاٹ رہا ہوتا-- آج یہ کچھ پیسے کے بچ جانے میں اس Guard کا بھی شیئر تھا-- سلمان کو سامنے بیٹھی وہ فیملی یاد آگئی جس نے یہ سارا تماشہ دیکھا تھا ان کو اس کا بار بار یہاں سے وہاں آنا جانا سمجھ میٰں آگیا تھا--اب ان کی نظروں میں اس کے لیے طنز تھا-- جیسے یہ ٹکٹ کی رقم شاید کسی جوے میں ہار چکا ہو۔۔۔۔ جاری ہے
 
hukhan
About the Author: hukhan Read More Articles by hukhan: 28 Articles with 38235 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.