771 کھرب ڈالر کا سونا دنیا بھر کے سمندروں میں دفن

اگر آپ سونا تلاش کرنے کے خواہشمند ہیں تو سمندر اس کے لیے ایک بہترین مقام ہے جہاں قدم قدم پر سونا موجود ہے اور اگر آپ یہ سونا حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو صرف دولت ہی نہیں بلکہ شہرت بھی ملے گی کیونکہ فی الحال اسے حاصل کرنا ناممکن ہے-
 

image


آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ دنیا بھر کے سمندروں کے پانی میں تقریباً 20 ملین ٹن سونا پایا جاتا ہے-

لیکن بدقسمتی سے فی الحال اس سونے کو حاصل کرنا تقریباً ناممکن ہے- ایک اندازے کے مطابق سمندری پانی میں پائے جانے والے اس سونے کی مالیت 771 کھرب ڈالر بنتی ہے-
 

image

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ سمندر بھاری مالیت کے سونے کے مالک ہیں لیکن سمندری پانی سے اس سونے کو علیحدہ کرنا ایک ناممکن کام ہے- سمندر کا ایک لیٹر پانی 13 بلین گرام سونے پر مشتمل ہوتا ہے-

تاہم اب تک سائنسدان کوئی ایسا مؤثر طریقہ نہیں دریافت کر سکے جس سے یہ سونا کم لاگت میں نکالا جاسکے اور دریافت کیا جانے والا سونا منافع بخش ثابت ہو-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

In search of gold? Looking for the next gold rush? The oceans are a good place to look, however, it’s not as easy as panning for gold. Ocean waters around the world contain about 20 million tons of gold in them. When I say “in” that is meant literally, there is gold in ocean water. Unfortunately, the concentration lies on the order of parts per trillion, making it extremely difficult to get.