میکسیکو شہر میں 7.1 کی شدت سے آنے والے طاقتور زلزلے نے
بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دی ہے- اس زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں
کی تعداد 250 سے زائد ہوگئی ہے اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا
ہے-دوسری جانب اس زلزلے میں ایک اسکول کی عمارت بھی تباہ ہوگئی ہے جس کی
وجہ سے 20 بچے ہلاک جبکہ 100 سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں- حکام کا کہنا ہے کہ
ان ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ ہے-
ہولناک زلزلہ اور دل دہلا دینے والے مناظر:
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|