Home » Blogs

Latest Blog

آپ کی پسندیدہ شخصیت کون؟

دنیا میں ہر فرد کی کوئی نہ کوئی پسندیدہ شخصیت ضرور ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس شخصیت پائی جانے والی چند خوبیاں ہوتی ہیں- اگر ہم بات کریں پاکستان کی سیاست یا پھر معزز ادارے افواجِ پاکستان سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ شخصیات کی تو ہمارے ملک میں ہمیں ان چاہنے والوں کی بھی ایک بڑی تعداد دکھائی دیتی ہے- لیکن ان سب کو پسند کیے جانے کی بھی بنیادی وجہ ان کے ملک و قوم کی خوشحالی کے لیے سرانجام دیے جانے والے کارنامے ہیں-

اگر آپ سے سوال کیا جائے کہ آپ کی پسندیدہ شخصیت کونسی اور کیوں ہے؟ تو آپ کس کے حق میں اپنا ووٹ دیں گے؟ آپ کی رائے!
 
سابقہ بلاگ

نیٹو سپلائی کی بندش - صحیح فیصلہ؟

امریکہ اور اتحادی افواج کی جانب سے مسلسل ڈرون حملوں کے نتیجے میں اب تک ہزاروں افراد کی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوچکا ہے٬ وہیں پاکستان کی خودمختاری کا معاملہ بھی ایک بڑا چیلنج بن کر ابھرا ہے- بطور احتجاج پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں نے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

شام - امریکہ کا اگلا ہدف

عراق اور افغانستان پر براہِ راست جنگ اور نصف درجن سے زائد عرب اسلامی ملکوں میں کامیاب خانہ جنگیوں کے بعد٬ امریکہ اور اس کے حواریوں کا اب اگلا ہدف ملک شام ہے- اسلامی ممالک اور خصوصاً اسرائیل مخالف اسلامی ملکوں پر امریکہ اور اس

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

آپ کا ووٹ کس سیاسی جماعت کے لیے؟

جیسے جیسے الیکشن کا دن قریب آتا جارہا ہے سیاسی گہما گہمی میں تیزی آتی جارہی ہے- ہر پارٹی اپنے بلند و بانگ دعوؤں کے ساتھ اس میدان میں موجود ہے- اگر ان نعروں اور دعوؤں کو سنا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ہر پارٹی ہی پہلے نمبر پر ہے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

آپ کے خیال میں کیا صاف اور شفاف الیکشن کا انعقاد ہوپائے گا؟

اس وقت نگران حکومت اور الیکشن کمیشن دونوں کے لیے ہی سب سے بڑا چیلنج صاف و شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے جبکہ دوسری جانب چند سیاسی جماعتوں کو نگران وزیراعظم سمیت الیکشن کمیشن کے حوالے سے کئی تحفظات بھی ہیں

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

آئندہ الیکشن میں کیا آپ موجودہ حکومت کو ووٹ دیں گے؟

ہماری موجودہ حکومت اب اپنے اختتام کی جانب تیزی سے گامزن ہے اور اس کی 5 سالہ مدت پوری ہونے کو ہے- ان 5 سالوں میں حکمران پارٹی نے پاکستان کی عوام کو کیا کیا تحفے دیے ان کی ایک طویل فہرست ہے جس سے ہماری عوام پہلے ہی بخوبی

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

زیادہ اعتبار کس پر - حکومت یا چیف جسٹس؟

“چیف جسٹس کے پاس سی این جی کی قیمت٬ پکوڑے سموسے کی قیمت٬ چینی کی قیمت کے لیے تو وقت موجود ہے لیکن راولپنڈی کی سڑکوں پر بےنظیر بھٹو کے خون کی سرخی کیوں نظر نہیں آتی-“ یہ الفاظ تھے حکمران پارٹی کے چئیرمین بلال بھٹو کے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستان میں غیر ملکی ڈرامے؟

پاکستان میں ان دنوں کچھ ٹی وی چینلز پر غیر ملکی ڈرامے دکھائے جا رہے ہیں جو لوگوں میں خاصی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ لیکن ان غیر ملکی ٹی وی ڈراموں میں دکھایا جانے والا کلچر مقامی تہذیبی روایات کے منافی اور اس کے لیے خطرہ ہے۔ اور اس کی حالیہ مثال حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

سوشل میڈیا vs ٹی وی میڈیا

حالیہ دنوں میں ٹی وی میڈیا کی طاقت سے انکار نہیں٬ جہاں بڑی بڑی اور طاقت ور حکومتیں بھی بے بس نظر آتی ہیں- ویسے تو میڈیا “ عوامی آواز “ سمجھا جاتا ہے لیکن جب کمرشل٬ منافع اور ریٹنگ بڑھانے کے عوامل غالب ہونا شروع ہوجائیں تو یہ “ آواز “ بھی اپنے ٹریک سے اترتی “ کاروباری آواز “ نظر آتی ہے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستانی میڈیا اور کرائم ٹائم

پہلے ایک چھٹی جماعت کا بچہ خودکشی کر گیا اب ایک ساتویں جماعت کا ------ ان بچوں کو کیا خبر کہ خودکشی کیا ہوتی ہے------ یقیناً پاکستان کا میڈیا جس تھوک کے حساب سے کرائم پروگرام چلا رہا ہے---- اور جس طرح سے خودکشی اور خودکشی کرنے والے کو کور کر رہا ہے-

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

30 سیکنڈ کی سزا - کیا وزیراعظم کو استعفیٰ دے دینا چاہیے؟

سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے کر تابرخاست عدالت قید کی سزا سنادی۔ ججز کے کمرہ عدالت سے جاتے ہی وزیراعظم کی سزا پوری ہوگئی۔ فیصلے سننے کے بعد وزیراعظم گیلانی مسکرائے۔

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

عوام میں اتنا غم و غصہ کیوں؟؟

گذشتہ کچھ عرصے سے ایسی خبریں معمول بنتی جارہی ہیں جس میں عدم برداشت اور تلخ کلامی کے واقعات تسلسل کے ساتھ دیکھنے کو مل رہے ہیں بلکہ مارپیٹ کے واقعات بھی نظروں کے سامنے آ رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے قوم کی قوت برداشت جواب دیتی جا رہی ہے۔ انصاف نہ ملنے پر خودسوزی، تیزاب پھینکنے کے واقعات، ٹریفک حادثہ پر ہاتھا پائی، شاگرد کی کسی غلطی پر اس کے ساتھ شرمناک سلوک، مٹی کا تیل چھڑک

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

مسئلہ بلوچستان: امریکہ دوست یا دشمن؟

امریکی ایوانِ نمائندگان میں حال ہی میں ایک قرارداد جمع کروائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بلوچ عوام کو اپنے لیے آزاد ملک کا حق حاصل ہے- پاکستان٬ جس نے گزشتہ گیارہ سال سے امریکی جنگ کو اپنی جنگ بنائے رکھا- اپنی معیشت سے لے کر ہزاروں افراد کی جان کی قربانی بھی دے ڈالی

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستان کی عظیم جیت ----- انگلینڈ وائٹ واش

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جیت کر انگلینڈ کو یو اے ای کرکٹ ٹیسٹ سیریز میں مکمل وائٹ واش کر دیا- پاکستان کا اپنے ملک سے باہر مخالف ٹیم کو تمام میچ ہرا کر“ وائٹ واش “ کرنے کا یہ پہلا کارنامہ ہے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستان کا نمبر ایک دشمن کون؟؟

پاکستان گزشتہ گیارہ سالوں سے متعدد بحرانوں کا شکار چلتا آرہا ہے - جہاں اسے بیرونی دشمنوں کے ساتھ ساتھ اندرونی “دشمنوں“ کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ اگر بیرونی دشمنوں کی بات کی جائے تو اس میں قابل ذکر امریکہ٬ بھارت اور اسرائیل ہیں- امریکہ جو کہ اپنا کام نکلوانے کے بعد ہر مشکل وقت میں پاکستان کو اکیلا چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستان لاتعداد قربانیاں دے کر بھی ناقابل اعتبار اتحادی ! !

امریکہ نے ایک بار اپنا اصلی چہرہ دکھانا شروع کردیا ہے- اس بار امریکہ کے ڈو مور کے مطالبے نے پاک امریکہ تعلقات کشیدہ کردیے ہیں اور اس کشیدگی میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے- امریکہ نے پاکستان پر حقانی نیٹ ورک کو مدد فراہم کرنے متعلق الزامات لگائے ہیں

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان !!

پاکستان کے ہر شعبے کی مانند کرکٹ بھی گزشتہ چند سالوں سے زوال کا شکار ہے- اس زوال کا سب سے بڑا سبب کرکٹ بورڈ میں پائی جانے والی سیاست ہے جس کا حالیہ شکار پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈ اور سابق کپتان شاہد آفریدی بنے ہیں

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

امریکہ - دوست یا دشمن؟

جمہوری حکومتیں دنیا بھر میں اپنی عوام کے جذبات کی ترجمان ہوتی ہیں- لیکن بدقسمتی سے پاکستان جیسے ملک میں ہماری “ جمہوری حکومتیں “ عوام سے زیادہ بیرونی آقاؤں کی “ تابعدار “ اور “ ترجمان “ نظر آتی ہیں- 

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ہلاکت !!!

امریکی صدر باراک اوباما نے قوم سے خطاب میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ القاعدہ کا رہنما پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں اسپیشل فورسز کی ایک کارروائی میں مارا گیا ہے۔ اس آپریشن سے متعلق پاکستان سے تبادلہ خیال کیا گیا اوراسلام آباد نے اس میں مدد کی۔

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

قاتل لیگ سے دوست لیگ - ہماری سیاست کی نام نہاد مفاہمتی پالیسیاں ۔۔۔ !!

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ق کو قاتل لیگ کہا اور اب وہ ق لیگ کی منتیں کر رہے ہیں اور وزارتوں کے لالچ دے رہے ہیں۔ ملک میں قومی مفاہمتی حکومت کے قیام کیلئے کوششیں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں‘ مسلم لیگ ق نے سینئر وزیر سمیت 12 وزارتوں کی پیشکش

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

Displaying results 1-20 (of 82)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5First « Back · Next » Last