Home » Blogs

Latest Blog

حکومتی تعلیمی دہشت گردی -HEC کی تحلیل!

جعلی ڈگریوں والے عوامی نمائندوں نے اب اپنا بدلہ لینے کے لیے پاکستان کے معتبر تعلیمی کمیشن “ ہائیر ایجوکیشن کمیشن “ (HEC) کو نشانہ بنا لیا ہے- پاکستان سمیت دنیا کی دیگر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے اس ادارے کے اختتام یا تحلیل کی سخت مخالفت کی ہے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستان کی شکست کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟؟

کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم اپنے روایتی حریف بھارتی ٹیم کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوگئی۔ سیمی فائنل تک پہنچنا ہی ماہرین کی نظر میں پاکستان کی ایک بڑی کامیابی تھی تاہم موہالی میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں پاکستان

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

ریمنڈ ڈیوس رہا :امید کی کرن بکھیرنے والے سارے دروازے بند؟

لاہور کے قرطبہ چوک میں دو نوجوانوں فہیم اور فیضان کو قتل کرنے والے امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کو بدھ کے روز 20 کروڑ روپے دیت کے عوض رہا کردیا اور ناجائز اسلحہ کیس میں 30,000 روپے جرمانہ اور ڈیڑھ ماہ کی سزا سنائی گئی جو کہ ریمنڈ ڈیوس کے ریمانڈ میں ایڈجسٹ کردی گئی جو کم سے کم سزا ہے۔

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

بڑھتے ہوئے زلزلے، سونامی اور طوفان : وجوہات کیا ہیں؟

جدید جاپان 8.9 شدت کے زلزلے سے لرز کر رہ گیا۔ سونامی اپنے سامنے آنے والی ہر چیز کو بہا کر لے گیا۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد کئی ہزاروں سے تجاوز کرچکی ہے۔ جاپان کی ایک سو چالیس سالہ تاریخ میں بدترین زلزلے نے تباہی مچادی۔ جاپانی امدادی ٹیمیں زلزلے اور سونامی

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا مطالبہ، حکومت پر دباؤ - کیا ریمنڈ ڈیوس رہا ہو جائے گا؟

دہرے قتل کے الزام میں گرفتار امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پرتناؤ بڑھتا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریمنڈ ڈیوس کو فوری طور پر رہا کر دے کیونکہ اس کی حراست اور ریمانڈ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی ہے اور اس نے اپنے ذاتی دفاع میں جو بھی اقدام کیا اس کا اسے حق حاصل تھا۔

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

عرب ممالک میں اٹھی بیداری کی لہر۔۔۔۔۔ کیا پاکستان میں بھی انقلابی طوفان آنے والا ہے؟

یہ سلسلہ شروع ہوا تیونس سے جہاں بے روزگاری٬ کرپشن اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ عوام سڑکوں پر آگئے اور وزراء کی تبدیلی کیلئے وزیراعظم ہاﺅس میں دھرنا دیا۔ تیونس میں ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں صدر زین العابدین بن علی کے ملک سے فرار ہونے کے بعد عرب دنیا میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

اسٹریٹ کرائم - کیا آپ بھی بنے نشانہ؟

موٹر سائیکل اور کار چوری کی وارداتوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ اب اسٹریٹ کرائم میں موبائل فون،خواتین سے ان کے قیمتی زیوارات اور پبلک بسوں میں سوار مسافروں سے ان کی قیمتی اشیاء چھینے جانے کی وارداتیں روز کا معمول بن چکی ہیں۔

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

وکی لیکس کے انکشافات : صحیح یا غلط -- آپ کی رائے؟؟

وکی لیکس کی جانب سے بڑ ے پیمانے پر امریکی سفارتی دستاویزات کے اجراء نے جہاں دنیا بھر میں ہلچل مچادی ہے وہیں پاکستانی سیاست میں بھی بھونچال آگیا ہے۔ وکی لیکس کے انکشافات کے مطابق امریکی حکمران پاکستا ن کو اپنی "اکیاونویں" ریاست کے طور پر لے کر چل رہے ہیں

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

ذوالقرنین کا عین وقت پر میدان چھوڑ کر بھاگ جانا درست قدم یا شرمناک واقعہ ؟

ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا ستارہ مسلسل گردش میں ہے۔ آئے دن نت نئے مسائل اور ڈراموں کا شکا ر پاکستانی کرکٹ اپنی تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ 8 نومبر کا دن بھی پاکستانی کرکٹ کے لیے دنیا بھر میںجگ ہنسائی کی وجہ بنا جب پاکستانی وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کا یہ پیغام میچ شروع ہونے سے صرف گھنٹہ

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

آئی سی سی کی 30 دن کی مہلت - کیا پاکستانی کرکٹ تباہی کے دھانے پر؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے حالیہ بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم پر لگے اسپاٹ فکسنگ کے الزامات ٹھوس شواہد نہ ملنے پر تحقیقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ساتھ پی سی بی کو ہدایت کی ہے کہ وہ متنازعہ کھلاڑیوں اور ٹیم میں موجود کرپشن جیسے مسائل ایک ماہ میں نمٹا کر آئی سی سی کو رپورٹ کرے ورنہ

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

کیا فیس بک کا استعمال طلبا کی پڑھائی پر منفی اثر ڈال رہا ہے؟

انٹرنیٹ نے جہاں بہت سے کاموں کو آسان کر دیا ہے وہیں اس سے کچھ خرابیوں نے بھی جنم لیا ہے- انٹرنیٹ پر پائی جانے والی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ فیس بک سے کون واقف نہیں ہے یہ میلوں دور بیٹھے افراد سے رابطے کے لحاظ سے ایک اعلیٰ مقام رکھتی ہے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

پاکستانی ٹیم پر میچ فکسنگ کے الزامات۔۔۔!!

حالیہ پاکستانی ٹیم پر میچ فکسنگ کے الزامات نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کے رکھ دیا ہے۔ نیوز آف دی ورلڈ کے مطابق اس کے ایک نمائندے نے ڈیڑھ لاکھ پونڈ اس شخص کو دیے جس نے اسے یقین دلایا کہ پاکستانی بولر محمد عامر

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

کراچی : ٹارگٹ کلنگ
ذمہ دار کون؟


کراچی میں صوبائی ممبر اسمبلی رضا حیدر کے قتل کے بعد صرف چند دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی اور اس جانی نقصان کے علاوہ درجنوں گاڑیوں اور دکانوں کا نقصان الگ ہے-

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

ریلوے خسارے میں٬ متعدد ٹرینیں بند کر دی گئیں

جہاں ایک طرف ہمارے ملک کے بیشتر ادارے خسارے میں ہیں وہیں ریلوے جیسے منافع بخش ادارے کو بھی خسارے کا سامنا ہے٬ اس ادارے کے متعدد انجن خراب ہیں جو کہ مختلف اسٹیشنوں پر کھڑے ہیں یا پھر شیڈ میں موجود ہیں مگر ادارے کے

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

لوگ دستی کو چاہتے ہیں تو تم کیا کر سکتے ہو؟ (صدر زرداری)

حال ہی میں صدر زرداری نے ایوان صدر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنا ایک فرمان جاری کیا جس سے سیاستدانوں کی دیدہ دلیری کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے- بقول زرداری صاحب کہ اگر پاکستان کے عوام جعلی

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

غزہ امداد لیجانے والی کشتیوں پر حملے۔۔۔ !!

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے لئے امدادی سامان لانے والے "آزادی بیڑے" میں شامل کسشتیوں پر غزہ کے ساحل سے نزدیک سمندر میں حملہ کردیا۔ اسرائیلی فوجیوں کی ایک بڑی تعدادنے ہیلی کاپٹروں سے کشتیوں پر دھاوا بول دیا 

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

آزادیِ اظہار یا آزادیِ دل آزاری؟ فیس بک!

گزشتہ کچھ عرصے سے تمام دنیا کے مسلمانوں کو مختلف طریقوں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان کے احساسات کو مجروح کیا جا رہا ہے ایسا ہی ایک طریقہ ڈنمارک سے شروع ہوا۔ جس میں ایک گستاخ کارٹونسٹ نے ہمارے پیارے 

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

جعلی ڈگریوں والے ہمارے نمائندے ۔۔۔!

کچھ عرصے قبل سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں جمشید دستی اور نذیر جٹ کو جعلی ڈگریوں کی بنا پر نااہل قرار دے دیا تھا جس کے انہیں اپنی وزارتوں سے مستعفی ہونا پڑا مگر پیپلز پارٹی نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے باوجود اس کے کہ ان کی تعلیمی

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

استعمال شدہ کمپیوٹرز پر پابندی۔۔؟؟

پاکستان میں استعمال شدہ اشیاﺀ کی خرید و فروخت کا رجحان بہت زیادہ ہے اور اس کی بنیادی وجہ یہاں غربت کا پایا جانا ہے- ان اشیاﺀ میں استعمال شدہ کمپیوٹر سرفہرست ہیں مگر حال ہی میں شائع ہونے والی ایک خبر سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت یہ آسانی

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ بارہویں نمبر پر۔۔۔!

کرکٹ پر تو اس سال ابھی تک ناکامی اور مایوسی کے بادل چھائے ہی ہوئے تھے، ایک ہاکی ٹیم سے کچھ امیدیں تھیں اس نے بھی برے طریقے سے قوم کو مایوس کر دیا ہے۔ ہاکی کے میگا ایونٹ میں سب سے زیادہ ٹائٹل جیتنے والی قومی ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ بارہویں نمبر

اپنی رائے اور تبصرے کے لئے یہاں کلک کریں

Displaying results 21-40 (of 82)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5First « Back · Next » Last