Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

بجلی کا بحران اور گھڑی کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے!

ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور پورے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے۔ حالانکہ کہ ابھی گرمیوں کا آغاز ہی ہے لیکن ابھی سے بارہ بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جب موسم گرما کی شدت ہوگی اور بجلی کا استعمال زیادہ ہوگا تو اس وقت کیا حال ہوگا۔ لوڈشیڈنگ کے باعث کاروباری سرگرمیاں متاثرہو رہی ہیں۔

ارباب اختیار اس بحران کو حل کرنے کے لیے مختلف اقدامات کرتے رہتے ہیں اور جب ان سے کچھ نہیں ہوا تو انہوں نے پندرہ اپریل کو پاکستان کے معیاری وقت کو ایک گھنٹہ آگے بڑھا دیا۔ یہ فیصلہ گزشتہ سال بھی کیا گیا تھا۔ اگرچہ ہم اس سے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھاسکے تھے۔ بارہ بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے باوجود بجلی کے بل معمول کے مطابق ہی آرہے ہیں۔

کیا آپ کے خیال میں لوڈشیڈنگ کے عذاب سے ہمیں نجات مل سکتی ہے؟ کیا راجہ پرویز اشرف دسمبر 2009 تک لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا کر سکیں گے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
اسلام علیکم۔ جو حالات اس وقت ملک کے ہیں اس ملک کا پتا نہیں کیا بنے گا بس سب مل کر دعا ہی کریں ۔
MUSTANSAR, CHISHTIAN MANDI.. Friday, July 01 2011
SAB DOSTON NAI APNAY APNAY VIEWS BATA DIYE HAIN MAIN TO SIRF ITNA HI KAHAOON GA HAMARA PRESIDENT HI GHALAT HAI JO SARE-AAM SAB KHUCH KR REHA HAI HAI AUR HUM KHAMOSH HAIN...ABHI BHI TIME HAI HUM BUHAT KHUCH KAR SKTAY HAIN..
WASLAAM..................
Khuram Nazir, Chishtian (Bakhshan Khan) Saturday, January 16 2010
kea pakistan mee suraj niklta hay?
agar niklta hay to us ki roshni se energy kion ham hasal nahi kar sakte?
Ham baki sab kuch to bna sakte hayn magar soller energy system kion nahi bna sakta aur hamari hakumat aur midia is point par kion bat nahi karte?
Agar to bijli ke bohran se niklna hay to ham ko saller energy se faida uthana hoga wagrna hamara bijli ka bohran kiamat tak khatam nahi ho sakta.Please socho ------ .
siddiq, Wien Austria ( EU ) Sunday, December 27 2009
pakistan and pakistanis are always way way behind the clock. so what is the problem.? in pakistan it does not matter if
thre are clocks or no clocks. clocks run by battiries any way.
affzaal, ar. Saturday, October 24 2009
bajli hamare mulak ki sab se ahim aur buniadi zarorat hai. aur main samjata hoon k ye bohran hamara mulak ko aik din tabah ker day ga aur ye tabahi ki taraf to lay ker ja raha hai private firmon main kaam khatam ho raha hai loog baroozgar ho rahe hain. ye lamha fiqria hai. hamara mulak taraqi kerne ke bajai neeche aa raha hai. is ka koon zamedar hai. jo loog faqon per aa chuke hain. aur yaad rakhen kay jo bi zimedar ho ga us kay liya sirf aur sirf jahanum hai.
Tayyab Ali Oulakh, Sialkot Monday, July 27 2009
Waqt ki Qadr Karny Waali Qom Hamaisha Taraki Karti Hay. Gharian Aik Ghanta Aagy ki Jaeen ya Office Timing aik Ghanta Peechy Kia Joy Do-no hi Theek hain. Hairaan Hoon ke Subah 9 Bajy Office Jaany ke Baad Bhi Hum Taraki ke KHawab Dekhty Hain ?? Ofiice Time 7 Se Kabhi Bhi Ziada nahi hona Chayee.
Jaldi Jaagna Sehat or Mulk ki Taraki ke Saath Saath Energy ki Bachat ke Liey bhi Bahut Achaa Hay..... Shaam Andhery main ghar Aany se Behtar hay Aik Ghanta Qabl Jub Sooraj Saamny ho Insaan Ghar Ponch Jay or Koi Ghar ka Zaroori Kaam Kar Le... Main Time Aagy Karny Se Mukamal Mutafiq Hoon. Is se Time ke Bachat hi Nahi Poori Kom ko Aik Ghanta Extra Mil Gia Hay.
khuram Shehzad, rawalpindi Saturday, July 25 2009
اسٹریٹ لائٹس سارا سارا دن آن ہوتیں ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ واپڈا اہلکاروں نے ڈاٰئریکٹ لائنز نہ صرف خود لی ہوئیں ہیں بلکہ یار و احباب کو بھی دی ہیں۔
shah sabreen, mardan Tuesday, June 30 2009
میں اپنے ملک کے صدر سے یہ سوال پوچھتا ہوں کہ دو ماہ پہلے بجلی کا بحران لوڈ شیڈنگ بالکل ختم ہو چکی تھی کیا اس وقت نئے پلانٹ لگائے گئے تھے اب بھی وہی پلانٹ ہیں مگر عوام کو کیوں خوار کیا جا رہا ہے
TAUSEEF CHANDIO, MUZAFFARGARH Monday, June 15 2009
میرے خیال میں اگر محکمھ واپڈا کے ملازمین سے بھی پورا پورا بل لیا جاے تو کسی حد تک بچت ھو سکتی ہے۔ کیونکہ مفت استمعال کرنے والے اے۔سی سمیت ہر الیکٹرونکس استمعال کرتے ہیں۔ حالانکہ واپڈا ان کو پوری تنخواہ دیتا ہے۔
Muhammad Iqbal, Sheikhupura Friday, June 05 2009
koi faida nahi hay. Un ko chayiy k office timming 07:00am se 03:00pm ker dain.
nouman, karachi Thursday, June 04 2009
asalaamualikm bijli hoti kia hai koi yahan yeh bata sakta hai?i mean light jati itni hai k aik din aye ga log yehi kehty nazar aain gay mujhy aik bat samjh nahi ati yeh log june july kay months main hi aik ghanta agay q karty hain aur light itni kam q detay hain pehlay yeh log light bana to lain phir bachanay ki bhi hum sochain gay yeh bewaqof banay ka naya tareqa hai lakin govt. janti nahi hai k hum bhi unhi k awam hain govt. ko karny diya jaye jo woh kar rahy hain hum bhi sabr hi kar sakty hain na aur kia karain sirf karna nahi hota bharna bhi hota hai jo k govt. akhrat main bharay gi sardiyon kay dino main to light nahi jati yeh problem. kia hai june ka month hi light ki saving q ki jaye ?
Hafiza Ismat Fatima, Karachi Saturday, May 30 2009
لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جاری اس بلاگ میں میرے تبصرہ کے بعد میرے چار پاکستانی بہن بھائیوں نے اپنے انتہائی پر مغز خیالات اور تجاویز کا اظہار کیا ہے جس پر راقم السطور ان کا بے حد مشکور ہے۔ لوڈ شیڈنگ کا بہانہ ہم نے خود واپڈا کو دے رکھا ہے کیونکہ ہماری یعنی عوام کی جانب سے بجلی کے استعمال میں بڑھتی جانے والی لاپرواہی واپڈا کو یہ موقع فراہم کرتی ہے۔ رہی بات گھڑیاں آگے پیچھے کرنے کے حکومتی فیصلہ کی کہ یہ صرف عوام کو حکمرانوں کی جانب سے بیوقوف بنانے کی سعی ہے تو میرے خیال میں عوام پاکستانی انتہائی سمجھ دار اور ذہین ترین اقوام عالم میں ایک مقام رکھتے ہیں اس لئے حکمران انہیں کسی طور بھی بیوقوف نہیں بنا سکتے کیونکہ حکمران انہی کے ووٹوں سے ہی بنتے ہیں۔ راقم السطور اپنے پہلے ہی تبصرے میں عرض کر چکا ہے کہ اس انتہائی اہم ترین اور ہماری مجموعی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹ کو دور کرنے سمیت اس کے مکمل خاتمے کے لئے حکمرانوں کے ساتھ ساتھ ہم عوام کی بھی ذمہ داری ہے ۔ جہاں تک حکمرانوں کے محلوں میں بھی لوڈ شیڈنگ ہونے کا سوال ہے تو وہاں بجلی برقرار رکھنے کے لئے واپڈا کے علاوہ بھی اور بہت سے ذرائع ہیں اس لئے عرض خدمت یہ ہے کہ وہاں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے مگر ہمیں اس لیے محسوس نہیں ہوتی کیونکہ وہ ہمارے گھروں کی طرح صرف واپڈا کے محتاج نہیں ہوتے اور انہیں ہونا بھی نہیں چاہیے کہ یہ پاکستانی عوام کی شان کے بھی منافی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ حکمران انہی کی رائے سے اس قابل ہوئے ہیں البتہ ہمیں ان سے جس بات کا احتجاج کرنا چاہیے یا جس کا ہمیں استحقاق حاصل ہے وہ یہ ہے کہ ہم انہیں ایسی پالیسیوں کو بنانے پر مجبور کر دیں کہ وہ ملکی ترقی اور خوشحالی اور اپنے عوام کی فلاح و بہبود کے سواء کوئی بھی قدم نہ اٹھا سکیں۔ اس مقصد کے حصول کے لئے ہم عوام کو متحد ہونا ہوگا۔ مختصراً یہ کہ کم از کم لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے اور وہ ہے اس کا درست استعمال کیونکہ ہمارے صرف اسی ایک عمل سے تین مسائل سے ہمیں نجات مل سکتی ہے ۔ ایک ہمہ وقت بجلی کی دستیابی دوم بجلی بلوں میں کمی سوم ہمہ وقت چلتا صنعتی پہیہ اور ترقی و خوشحالی کا یہی راز ہے جسے ہم سب سمجھتے ہیں کیونکہ راقم السطور نے ایسی کوئی انوکھی بات تحریر نہیں کی لیکن ہم اپنی اس منزل کو کیونکر حاصل نہیں پا رہے وہ ہے عمل کا فقدان، ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرانا اور بارش کا پہلا قطرہ بننے سے گھبرانا۔ حالانکہ ہم سب یہ بھی جانتے ہیں کہ دیے سے دیا (چراغ سے چراغ) جلتا ہے۔
salman masood, sahiwal Thursday, May 28 2009
یہ لوگ پاکستان کو ختم کرنے کے لیے آئے ہیں ختم کر کے ہی جان چھوڑیں گے
salman masood, sahiwal Thursday, May 28 2009
AS SALAM O ALAIKUM

Bijli ko bacahane k lye ye kerna chahiye k jab b bijli aaye FAALTO TUBE LIGHTS, ENERGY SAVERS OR FANS WAGERA band rakkhen. Mobile charge honay ki surat me foran charger ko switch se nikal den. AC 26 degree per chalayen. AC k filter ko saaf rakkhen. Tube lights or Bulbs ki jaga Saver istemal karen. Bijli se chalne wali Ashya ko beja istemal na karen.
Public Service Message By: WAPDA
Mohammad Adeel, Karachi Monday, May 25 2009
یہ صرف عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے ہے
Muhammad Uzair, Lahore Monday, May 25 2009
اسلام علیکم
راجہ صاحب اپنا محکمہ سنبھالنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں
ان کے بس کا روگ نہیں ہے اس محکہ کو چلانا
جو حالات اس وقت ملک کے ہیں اس ملک کا پتا نہیں کیا بنے گا
بس سب مل کر دعا ہی کریں
Shahid latif bhatti, Rahim yar khan Saturday, May 23 2009
Government just wants to fill their lockers that's why they are apppling such type's of polices and every one know that after announced to that policy there is no change in shortage of electricity. At last i want to say that we have lost our country there is nothing to remain. Sooooo sad.
sana izhar, karachi Saturday, May 23 2009
راقم السطور اپنے ان تمام بہن بھائیوں کا بے حد مشکور ہے جنہوں نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جاری اس بلاگ میں میرے تبصروں پر تنقیدی نگاہ ڈالی یا پھر جن بہن بھائیوں نے میرے خیالات سے اتفاق کیا۔ حکومت کی طرف داری کا سوال اس لئے پیدا نہیں ہوتا کیونکہ وہ اس قابل ہی نہیں جب وہ اپنے آپ کو اس قابل بنا لے گی تو پھر راقم السطور ببانگ دہل اس کی تعریف و طرف داری ضرور کرے گا کیونکہ وہ اس کی حق دار ہو گی۔ یہاں مسئلہ ہے لوڈ شیڈنگ سے کیسے نجات حاصل کی جا سکتی ہے تو اس حوالے سے حکومتی اقدامات کی روشنی میں اس کو حل کرنے کے لئے جو ممکنہ اقدامات ہم عوام اٹھا سکتے ہیں راقم السطور انہیں یہاں بیان کر کے کے لئے کوشاں ہے۔ آپ سب بہن بھائیوں سے بھی میری گزارش ہے کہ آپ حکومت یا کسی اور کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے اس مسئلے سے نجات کے حوالے سے اپنے آپ اور اپنے دیگر بہنوں بھائیوں میں شعور و آگاہی پیدا کر یں تاکہ جلد از جلد اس سے نجات ممکن بنا سکیں۔
Tanveer Hussain Babar, Dera Ismail Khan Saturday, May 23 2009
تنویر حسین بابر صاحب آپ حکومت کی طرفداری کر رہے ہو پورا پاکستان جانتا ہے زرداری اینڈ کمپنی پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی چور حکومت ہے اﷲ زرداری اینڈ کمپنی اور جتنے ان کے حمایتی ہیں سب کو سزا دے آمین
aamir, karachi Saturday, May 23 2009
humari Govt koi bhi ho kuch nhain ho ga pakistan ka buss ab jo pakistan ki awam hai oss ko aik hona ho ga ...buss dua kiya karein pakistan k liye or awam k liye ALLAH pata nahin kab sunnay ga humari kon aaye ga ALLAH ka banda jo pakistan ko our pakistani awam se piyar kare ga saab aatein hein our kha pee k chalay jatein hein ..AAYE ALLAH hum pe karam kar apna
Qamar shahzad, Faisalabad Friday, May 22 2009
Displaying results 1-20 (of 156)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8First « Back · Next » Last